ایران میں زلزلہ

استنبول کی باسفورس یونیورسٹی میں واقع رصد گاہ کے مطابق ، پانچ اعشاریہ ایک شدت کایہ زلزلہ ایران اور عراق کی سرحد پر ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب ساڑھے بارہ بجے کے وقت آیا

97022
ایران میں زلزلہ

ایران میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیاہے ۔
استنبول کی باسفورس یونیورسٹی میں واقع رصد گاہ کے مطابق ، یہ زلزلہ ایران اور عراق کی سرحد پر ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب ساڑھے بارہ بجے کے وقت آیا ۔
زلزلے کا مرکز زمین میں دس کلومیٹر گہرائی بتایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں