غزہ: اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

غزہ کی پٹی کے شہروں رم اللہ اور نابلوس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے

92788
غزہ: اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

غزہ کی پٹی کے شہروں رم اللہ اور نابلوس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق ، رم اللہ میں غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان مد بھیڑ ہوئی جس کے دوران تین فلسطینی ربڑ اور اصلی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے ۔
نابولوس شہر میں بھی اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جس میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ مصر کی کوششوں سے طرفین کے درمیان پانچ روز کی مزید فائربندی کا اعلان کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں