اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ کے بارے میں غیر سرکاری اجلاس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کل غزہ کے بارے میں غیر سرکاری اجلاس منعقد کرئے گی ۔ جنرل اسمبلی کے 68 ویں دور کے سربراہ جان ایشے نے اس موضوع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ 193 عرب ممالک کی درخواست پر یہ اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے ۔

79794
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ کے بارے میں غیر سرکاری اجلاس


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کل غزہ کے بارے میں غیر سرکاری اجلاس منعقد کرئے گی ۔ جنرل اسمبلی کے 68 ویں دور کے سربراہ جان ایشے نے اس موضوع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ 193 عرب ممالک کی درخواست پر یہ اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے ۔اس اجلاس میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی کمشنر ناوی پلے ، فلسطینی مہاجرین کی امدادی کمیٹی کے کمشنر پیر قراہین بہل ،اقوام متحدہ کے انسانی امور اور ہنگامی حالات کے ڈپٹی کارڈینیٹر ینگ وا گانگ اور اقوام متحدہ کے نمائندے اور خصوصی کارڈینیٹر رابرٹ سیری غزہ کے بارے میں بریفنگ دیں گے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس سے قبل منعقدہ اجلاس میں غزہ میں فی الفور اور غیر مشروط انسانی فائر بندی کی اپیل کی گئی تھی لیکن اس پرعمل درآمد نہیں ہو سکا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں