غزہ میں ہلا ک ہونے والے فلسطینیوں کی فہرست کا اعلان

فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیل کیطرف سے سات جولائی کو غزہ میں شروع کی جانےوالی کاروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 1837 فلسطینیوں میں سے 1452 فلسطنیوں کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے ۔غزہ میں عملی طور پر فرائض انجام دینے والی فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 1450 افراد کے ناموں کی فہرست شائع کر دی گئی ہے ۔ہلاک ہونے والوں کی اکثریت کو ابھی تک ملبے کے نیچے سے نکالا نہیں جا سکا ہےاور بعض علاقوں میں رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔بعض پورے خاندان ہلاک ہو گئے ہیں ۔

80240
غزہ میں ہلا ک  ہونے والے فلسطینیوں  کی فہرست کا  اعلان


فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیل کیطرف سے سات جولائی کو غزہ میں شروع کی جانےوالی کاروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 1837 فلسطینیوں میں سے 1452 فلسطنیوں کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے ۔غزہ میں عملی طور پر فرائض انجام دینے والی فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 1450 افراد کے ناموں کی فہرست شائع کر دی گئی ہے ۔ہلاک ہونے والوں کی اکثریت کو ابھی تک ملبے کے نیچے سے نکالا نہیں جا سکا ہےاور بعض علاقوں میں رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔بعض پورے خاندان ہلاک ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے ناموں کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔وزارت صحت نے صرف ہسپتال کے مردہ خانوں میں لائے جانے والے افرادکے ناموں کی فہرست شائع کی ہے ۔اس لسٹ میں ہلاک شدگان کی عمراور جنس کے بارے میں بھی معلومات موجود ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں