لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لڑائی

لڑائی کے دوران طرابلس کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر چار میزائیل گرے ہیں۔ ہوئی اڈے کے رن وے پر گرنے والے میزائیلوں کی وجہ سے دو طایروں کو نقصان پہنچا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ اس لڑائی کے فریقین کون ہیں۔

128031
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لڑائی

لیبیا کے طرابلس کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر چار میزائیل گرے ہیں۔
ٹرکش ائیر لائن نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ہوائی اڈے کے لیے اپنی پروازوں کو 15 جولائی تک کے لیے بند کردیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق ہوئی اڈے کے رن وے پر گرنے والے میزائیلوں کی وجہ سے دو طایروں کو نقصان پہنچا ہے۔
دریں اثنا لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں آج اتوار کے روز شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب شدید لڑائی شروع ہو گئی۔
آج صبح ہوائی اڈے کو جانے والی سڑک پر فائرنگ اور متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ خدشہ ہے کہ یہ لڑائی طرابلس کے دیگر حصوں میں بھی جاری ہے۔ اطلاع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں کہ اس لڑائی کے فریقین کون ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں