امیر قطر کا دورہ فرانس
پیرس میں ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے علاوہ عراق اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
105258
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فرانس کے صدر فرانسواں اولاند سے پیرس میں ملاقات کی ۔
اطلاع کے مطابق ، اس ملاقات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے علاوہ عراق اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
بعد ازان فرانسیسی صدر نے مہمان سربراہ کے اعزاز میں عشایئہ بھی دیا ۔
وا ضح رہے کہ فرانس اور قطر کے درمیان بہتر عدد رافیل قسم کے جنگی طیاروں کی خریداری پر مذاکرات جاری ہیں۔
متعللقہ خبریں
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے،17 فلسطنی جاں بحق
اسرائیلی فوج کے غزہ کے جنوبی و شمالی علاقوں پر حملوں میں دس بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے