شام: کاروائی میں درجنوں افراد ہلاک

شام کی حقوقِ انسانی کی تنظیم کے مطابق ، اسد نواز فوج کی باغیوں کے خلاف کاروائی میں 70 افراد ہلاک ہو گئے

74633
شام:  کاروائی میں درجنوں افراد ہلاک

شام کی حقوقِ انسانی کی تنظیم کے مطابق ، اسد نواز فوج کی باغیوں کے خلاف کاروائی میں 70 افراد ہلاک ہو گئے ۔
تنظیم کے مطابق ، شام نواز فوج نے بعض شورش زدہ علاقوں میں فضائیہ کی مدد سے کی جانے والی کاروائی کے نتیجے میں حلب میں 36، حامہ میں 13، عدلیب میں 8، حمص میں 7 اور دارالحکومت دمشق اور اس کے مضافات میں چار سمیت کل 70 افراد ہلاک ہو گئے ۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے بھی اطلاع دی ہے کہ ان کاروائیوں میں متعدد افراد کو گرفتار بھی کیاگیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں