عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

27.05.21

1646688
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

ہسپانوی اخبارات

الپائس: کورونا کی وبا حادثاتی طور پر ووہان کی تجربہ گاہ  سے پھیلی تھی۔ایک رپورٹ

انفوبائی: دوبار اسپوتنک v  کی ویکسین لگوانے والے ارجنٹائن کے ایک گورنر دوبارہ کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

ٹیلی سور: کولومبیا میں  پولیس کا چھاپہ، درجنوں  زخمی اور گرفتار

 

جرمن اخبارات

تاگیس شاو : جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے بیلاروس کے خلاف پابندیوں میں اضافہ کر دیا۔

ویلٹ: سویٹزر لینڈ نے  یورپی یونین سے  مذاکرات ختم کر دیئے۔

 

عربی اخبارات

الرایہ القطریہ: غزہ کی تعمیر نو کے لیے 500ملین ڈالر فراہم کیے گئے۔

الدستور:اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نےامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے دوران کہا کہ سیاسی  حل کی عدم موجودگی خطے میں عدم استحکام  کی وجہ بن رہی ہے۔

القدس العربی: حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل حانیہ نے کہا ہے کہ  وانشگٹن اور تل ابیب القدس کی سرخ لکیر ہے اور بفر زون کے اصولوںکا تعین کرنا ہماری ذمے داری ہے۔

 

 فرانسیسی اخبارات

 لے فیگارو: کورونا کی بھارتی قسم دنیا میں پھیل  رہی ہے

فرانس 24: فرانس کے صدر امانویل ماکروں   روانڈا میں، دو طرفہ تعلقات بحال کرنے کی کوشش

فرانس24: سویٹزر لینڈ نے یورپی یونین کے ساتھ مذاکراتی عمل ختم کر دیا۔

 

روسی نیوز پورٹلز

ریگنم: یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولیبہ  نے کہا ہے کہ  نارتھ فلو ٹو گیس پائپ لائن  منصوبے کی تکمیل  ہماری اولین ترجیح ہے۔

 کومر سینٹ: امریکی پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہےکہ  پینٹاگون روس کا دشمن نہیں ہے۔

ریا نووستی: آرمینی وزارت دفاع کے مطابق، آذری سرحد کے قریب چھ آرمینی فوجی اسیر بنا لیے گئے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں