عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 17.11.2020

عالمی ذرائع ابلاغ

1529199
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 17.11.2020

 عالمی  الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔

 

ٹیگسچاء ڈاٹ: امریکی کمپنی "موڈرنا " کی تیار کردہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے کی روک تھام کے لیے تیار کردہ   ویکسین 94.5 فیصد  زیادہ موثر  ثابت ہو رہی ہے۔

 

بی زیڈ جرمنی:  کورنا کانفرنس: چانسلر انگیلا مرکل اور برلن کے میئر مائیکل مولر کے مابین ترک دونر  زیر بحث (مرکل نے " ترک دونر  کی خریداری پر طویل   قطار" کی  طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے برلن کے مئِیر کو اس کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس بحث کی وجہ سے  دیگر موضوع نظر انداز۔

 

ویلٹ ڈاٹ: جرمنی میں ریاستی   کے سنئیر وزیر  نے اسکولوں کے لئے کوڈ 19  کے لیے سخت اقدامات کی تجویز کو مسترد کردیا۔

 

ایل پائس (اسپین): ہنگری اور پولینڈ نے اسپین کے لیے ضروری  سمجھے جانے والے ریسکیو فنڈ کو ویٹو کردیا ۔ اب کیا ہوگا؟  

 

ایل یونیورسل (میکسیکو): دوستوں اور رشتہ داروں کے ملاپ  کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کےلیے  سب سے بڑے خطرات  ثابت ہو رہے ہیں۔

 

لا ریپبلیکا (پیرو): فرانسسکو ساگستی پیرو کے نئے صدر ہوں  گے۔

 

لی فگارو (فرانس): فرانس میں قرانطینہ  چھوٹی چھوٹی دکانوں کے خاتمے کا سبب بن رہا ہے۔

 

لی مونڈے (فرانس): موڈرنا لیب نے کویڈ-19 کے خلاف تیار کردہ ویکسین  کے  94.5 فیصد تک موثر ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

 

لی سوئر (بیلجیئم): (کورونا وائرس) روزانہ کیسوں کی تعداد 5 ہزار سے نیچے آچکی ہے۔

 

الرایا  (قطر): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی جیت کو  تو تسلیم  کرلیا ہے لیکن  وہ انتخابات میں دھاندلی ہونے کا بھی دعویٰ کررہے ہیں۔

 

الدستور (اردن): لبنان: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد عمومی طور پر لاک ڈاون کا فیصلہ ۔

 

القدس العربی: متحدہ عرب امارات کی  اتحاد ائر ویز نے ابو ظہبی اور تل ابیب کے مابین باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

گیزیتا روس :  روس کی انٹی  ڈوپنگ  ایجنسی (ڈبلیو اے ڈی اے) نے معلومات کے بہاؤ  کو فراہم کرنے والے گرگوری روڈچینکوف کے نام سے منسوب کردہ روڈچینکو ایکٹ ، کو امریکی سینیٹ نے منظور کرلیا ہے۔

 

آر بی کے نیوز سائٹ: روس نے فضائی آلودگی سے متعلق پچھلے 16 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

 

روزنامہ ایزو یستیا :  آرمینیائی صدر آرمینسارکسیان  نے ملک میں  جلد از جلد  پارلیمانی انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا  ہے۔



متعللقہ خبریں