عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 16.11.2020

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 16.11.2020

1528467
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 16.11.2020

*** فرانس 24: فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کووِڈ۔19 پر بات چیت کے لئے منگل کے روز کھیلوں کی دنیا  سے نمائندوں کی میزبانی کریں گے۔

 

*** لے موند : آذربائیجان نے کیل بیجیر سے انخلاء کے لئے آرمینی فورسز کو 10 دن کی اضافی مہلت دی ہے۔

 

*** فرانس 24: ترکی گرینڈ پرکس کے فاتح لیوس ہملٹن ، مشیل شوماہا کی 7 چیمپئین شپوں کے ریکارڈ تک پہنچ گئے ہیں۔

 

*** وطن: جرمن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کمروں میں ہوا کا ناکافی گزر کورونا وائرس کے پھیلاو کے احتمال میں اضافہ کرتا ہے ۔ یورپ میں اموات کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

 

*** المستقبل: امریکہ کے وزیر دفاع کرسٹوفر مِلر نے کہا ہے کہ "مشرق وسطیٰ سے انخلاء کا وقت آ گیا ہے"۔

 

*** الریا القطریا: اسرائیل متحدہ عرب امارات میں سبزیاں اور پھل کاشت کرے گا۔

 

*** الپائس: ہسپانوی باشندوں کا صرف 24 فیصد کووِڈ۔19 کے خلاف فوراً ویکسین لگوانے کے لئے تیار ہے۔

 

*** الکومرسیو: پیرو کے صدر مانوئیل میرینو مستعفی ہو گئے۔ میرینو نے 2 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے مظاہروں کے بعد استعفی دے دیا۔

 

انفوبائے: لیوس ہملٹن فارمولہ ون ترکی گرینڈ پرکس   جیت کر مشیل شوموہا کے ریکارڈ تک پہنچ گئے۔

 

*** ڈوئچے ویلے: آسٹریا کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لئے حفاظتی تدابیر کو سخت کر رہا ہے۔

 

*** ریا نووستی: مولدووا کے سابق وزیر اعظم اور عمل و اتحاد پارٹی کے چیئر مین مائیا ساندو  صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آگے نظر آ رہے ہیں۔

 

*** آر ای این ٹی وی : UEFA قومی لیگ کے پانچویں راونڈ میں روس اور ترکی کی قومی ٹیموں  کے درمیان میچ  ترکی کی ٹیم نے 2 کے مقابلے میں 3 اسکور سے جیت لیا۔

 

***ازوستیا: روسی امن فورسز پر مشتمل مزید 20 طیارے آرمینیا کے دارالحکومت ایریوان پہنچ گئے۔



متعللقہ خبریں