عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

06.11.20

1523024
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن اخبارات

 واخن بلاٹ: جرمنی ان مملاک کو اسلحہ بیچ رہا ہے جو کہ بچوں کو اپنی فوج میں استعمال کر رہے ہیں۔

برلن: برلن ہوائی اڈے  کو استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 82 فیصد کم ہو گئی۔

ویلٹ: جرمنی  اڑھتیس عدد نئے یورو فائٹر جنگی طیارے خرید رہا ہے۔

عربی اخبارات

 الجزیرہ:امریکہ میں  دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ، ٹرمپ اپنی فتح کو یقینی جبکہ بائیڈن وائٹ ہاوس میں پہنچے کےلیے پر اعتماد ہیں۔

 القدس العربی:  وائٹ ہاوس کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ  ٹرمپ اگر ہار گئے تو سن 2024کے انتخابات میں دوبارہ سے امیدوار بنیں گے۔

القدس العربی: فلسطینی نژاد فادی قدوا انڈیانا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔

القدس العربی: مسلمانوں کی 69 فیصد نے بائیڈن کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

ہسپانوی اخبارات

 الپائس:اسپین کے باسک نامی علاقے میں کورونا کے خلاف ہوٹلوں کا کاروبار بند کرنے اور موجود کرفیو کے اوقات میں ہفتہ شب دس بجے تک توسیع  کااعلان کیا گیا ہے۔

الموندو: ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز نے بجٹ میں اپنے مشیروں کے لیے اضافے کو دو گنا بڑھا دیا۔

ٹیلی سور : ایرانی وزیر خارجہ  جواد ظریف  کیوبا کے دورے پر ہیں۔

 فرانسیسی اخبارات

لے موند: امریکہ کے صدارتی انتخابات، بعض ریاستوں میں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ۔

 فرانس 24:   شب دس بجے سے پیرس میں  شراب کی فروخت  اور اس کی طلب ممنوع قرار دے دی گئی۔

لا پاریسیاں: فرانس کے وزیر صحت  اولیویئر وران نے کہا ہے کہ اگر قرنطینہ کی خلاف ورزی جاری  رہی تو کورونا کی دوسری لہر شدید ہوگی ۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں