عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 05.11.2020

عالمی ذرائع ابلاغ

1522331
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 05.11.2020

عالمی  الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔

 

القدس: کویتی ماہرین: " امریکہ کے انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں کے مستقبل کے بارے میں محتاط ۔"

 

ال رایا: قطر فنانشل سینٹر: "نجی شعبے کی کمپنیاں بہتری کی جانب گامزن۔"

 

ایلدستور: اردن کی وزارت خارجہ کی عمارت  میں متعدد ملازم کےکورونا وائرس  میں مبتلا ہونے  کی وجہ سے عمارت کو ڈس انفیکشن کےبعدسربمہر  کردیا گیا۔

 

لی مونڈے: فنانشل ٹائمز کی جانب سےہدف بناے جانے  کی سوچ  رکھنے والے    فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے "فرانس اسلام کے خلاف جنگ  میں  مصروف نہیں  ہے" سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔

 

لی فگارو: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پیر کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا جائیں گے۔

 

لی سوئر: کوروناوائرس :  بیلجیم میں کمپنیاں اپنے ملازمین کی حفاظت کےلیے  بڑی سرعت  سے  ٹیسٹ (کٹس) حاصل کررہی ہیں۔

 

بلڈ ڈاٹ: جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس ایک بار پھر قرنطینہ  میں۔

 

ٹی آن لائن: چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف باشاق شہر کی  تاریخی فتح۔

 

ال منڈو (اسپین): "کوروناوائرس : اسپین میں ہوٹل کی صنعت زوال پذیر اپنے پاوں پر کھڑا رہنے کے لیے  اسے 8.5 ملین یورو کی مدد کی ضرورت ہے۔

 

ایل پائس (سپین): امریکی انتخابات میں ایری زونا میں لاطینی اور میکسیکن آبادی کی گہری شرکت کے نتیجے میں ریاست میں حکومت کی بنیادی تبدیلی واقع ہوئی۔

 

ال نسیونال (وینزویلا): یوروپی یونین کویڈ- 19 کے خلاف جدو جہد  میں وینزویلا  کو 36 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گی۔

 

روزنامہ ایزویستیا : ماسکو میں چھٹی سے گیارہویں  کلاسوں کے لئے فاصلاتی تعلیم 22 میں  نومبر تک توسیع کردی گئی۔

 

ریا  نووستی ایجنسی: روس میں ، شہری اور نجی شعبے نے " اپنے گھروں ہی  میں  12 کھرب روبل سے زاہد  رقم کی  ریکارڈ بچت کی ہے۔

 

ریگنیم ایجنسی: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ منسک روسی سرزمین پر تیل کا ذخیرہ خریدنا چاہتا ہے۔ پوتن نے اس درخواست کا مثبت  جواب  دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں