عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

07.10.20

1504505
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

لے موند: کووڈ۔19: شعبہ صحت کے بحران نے دس لاکھ فرانسیسی  بالغان کو مفلسی کی جانب دھکیلا ہے

فرانس۔24: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اب کورونا وائرس کے کسی بھی اثر سے متاثر نہیں اور اب یہ وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے

فرینکفرٹر الگمائن زائی تنگ: جرمنی اور ترکی کے مابین کولن میں  کھیلے جانے والے قومی میچ میں زیادہ سے زیادہ 300 تماشائی  موجود ہوں گے۔

فرینکفرٹر روندس چاؤ: جرمنی میں  کووڈ۔ 19 کے نئے واقعات ماہ اپریل سے ابتک کی بلند ترین سطح پر ہیں

زیت: تاریخی  مروت ۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وزرا خارجہ نے برلن کی یادگارِ ہولو کسٹ کی زیارت کی

الا پائس: اسپین ، یورپ کی از سر نو  تشکیل  فنڈ کی شرائط میں نرمی لانے  کے لیے یونین پر دباؤ ڈال رہا ہے

الا موندو:  کووڈ۔19: میڈرڈ رکن اسمبلی : تازہ اعداد و شما وائرس کےواقعات میں گراوٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں

انفو بائے: اقوام ِ متحدہ  نے ونیز ویلا  میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے بارے میں تفتیش کو وسعت  دیے جانے کی منظوری دے دی ہے۔

القدس العربی: فلسطین اور قطر  کے بعد لیبیا نے بھی عرب لیگ کی صدارت سنبھالنے سے انکار کر دیا

الرایہ :قابض قوتوں نے فلسطینی شہر ایرحہ   پر حملہ کیا اور غزہ کی پٹی پر بمباری کی

الا دستور: عراق: 6 لاکھ کنبے دہشت گردوں سے پاک کردہ علاقوں  میں اپنے گھر بار کو لوٹ گئے

طاس: آذربائیجان کے روس میں سفیر پولاڈ بلبل اولو کا کہنا ہے کہ روس نے قاراباغ کے معاملے میں منصفانہ اور متوازن مؤقف کا مظاہرہ کیا ہے

ریا نیوز ویب سائٹ: آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان  کا کہنا ہے کہ وہ قارا باغ کے معاملے میں رعایات دینے پر تیار ہیں

روزنامہ روسس قایا : روسی وزارتِ دفاع  کریمیا کے سینیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی، تین سو افراد کو  محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں