عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
30.09.20
![عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b2fc/13ea/caac/5dc1146e588bb.jpg?time=1718881554)
الجزیرہ: ’’انسانیت پسند لیڈر امیر کویت الاشیخ الا صباح الا احمد ، دنیا کے متعدد مقامات کی جانب امدادی ہاتھ بڑھانے والے ایک لیڈر تھے
الرایہ القطریہ: قطری ایوان اور ترکی ایوانِ ہائے کی جانب سے ٹیلی کانفرس کے ذریعے منعقدہ ترک۔ قطر بزنس فورم میں ترک اور قطری 500 فرمیں تجارتی و سرمایہ کاری معاہدے قائم کرنے کے لیے شرکت کر رہی ہیں
القدس العربی: کویت کے 5ویں ناظم’’انسانیت پسند امیر‘‘ الا شیخ صباح الا احمد الا جابر الا صباح قضائے الہی سے وفات پا گئے
بلڈ: متحدہ امریکہ کے انتخابات سے پیشتر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار جو بائڈن کا ٹیلی ویژن پروگرام میں ٹاکرا ہو گا۔
اشپیگل: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قارا باغ میں فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے
اسٹیرن: جرمنی کورونا مخالف تدابیر میں سختی لا رہا ہے۔ ماسک نہ پہننے والے کو 50 یورو کا جرمانہ
لے پیریزین : فرانس میں غربت، ہر 10 فرانسیسیوں میں سے ایک سے زائد ایک وقت کا کھانا نہیں کھاتا
لے موند: چارلی ہیبدو کے سابق دفتر کے سامنے حملہ، مشکوک شخص کے خلاف دہشت گرد ی اور قتل اقدام کا فرد جرم عائد کیا جائیگا
لے فیگارو: جنیوا میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ 3800 یورو ہو گی
الا پائس: ہسپانوی وزارت صحت نے ملک بھر کے لیے بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے: میڈرڈ میں کرفیو کا نفاذ ممکن ہے
الا موندو: اسپین میں وزارت صحت نے ویکسین کے معاملے میں بعض تدابیر اٹھائی ہیں، اسٹاک کو کنٹرول میں لیا جائیگا
الا ناسیو نال: ونیزویلا میں انتظامیہ کا دعوی ہے کہ یہ کورونا وبا پر قابو کر سکتی ہے۔
گازیتا: روسی وزیر دفاع سرگئے شوئگو کا کہنا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دے دی ہے
لینتا : آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان کا کہنا ہے کہ ملک کے روسی فوجی اڈے کو ضرورت پڑنے پر آذرباییجان کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے
ریا نووسطی: ماسکو میں کوووڈ۔19 ویکسین کی دوسری ڈوز کا بعض افراد پر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔