عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

23.09.20

1495873
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

لے موند: کووڈ۔19: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے 6 ماہ تک جاری رہنے والی بعض کورونا تدابیر کا اعلان

فرانس۔24: اقوام ِ متحدہ   کی جنرل اسمبلی میں صدر ایردوان  کی بحیرہ روم مسئلے  سے متعلق ایک علاقائی کانفرس کے انعقاد کی تجویز

لیبریشن: یورپ  جانے والے مہاجرین لا چارگی میں بھول بھلیوں میں پھنس کر رہ جاتے ہیں

الرایہ ، قطر: لبنان میں حزب اللہ کے ایک دفتر  میں دھماکہ

الا مستقبل، لبنان: مصر ی صدر عبدالفتح الا سیسی : ہم فلسطینیوں کے ایک آزاد مملکت  قائم کرنے کے حق کا دفاع  کرتے ہیں

وطن، عمان:  فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت سے علیحدگی اختیار کر لی

الا موندو: حکومتِ اسپین نے  عام وبا کے دور میں اس سے قبل  عمل درآمد نہ کیے جانے والے گھر سے کام کرنے کے قانون کی ہنگامی  طور پر منظوری دے دی

انفو بائے، ارجنٹائن: متحدہ امریکہ  نے ڈیموکریسی پر کاری ضرب لگانے کے جواز میں ونیز ویلا کے 5 سیاستدانوں  پر پابندیاں عائد کر دیں

لا ناسیون، ارجنٹائن:  کورونا وائس: برازیلی صدر ہیر بوسونارو نے اقوامِ متحدہ  کی جنرل اسمبلی سے  خطاب میں  کہا ہے کہ نشریاتی او اشاعتی عناصر نے ’گھر پر قیام کرو‘ سلوگن کے ذریعے عوام میں افراتفری پیدا کی ہے۔

دوئچے ویلے: امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں چین کو کورونا وائرس کو دنیا بھر میں پھیلانے کا موردِ زالزام ٹہرایا

فرینکفرٹر الگمائن زائی تنگ: جرمنی خلائی آپریشن سنٹر قائم کر رہا ہے

سود دوئشے زائی تنگ:  کووڈ۔19 کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر جرمن شہر میونخ میں حفاظتی تدابیر میں سختی

لینتا، روس: روسی صدر ولا دیمر پوتن نے فرانسیسی ہم منصب امینول ماکرون سے  بات چیت میں روسی حزبِ اختلاف  کے لیڈر اور ایکٹیوسٹ الیکسی نوالنی  کے غلطی سے زہر پیتے ہوئے  اس حادثے کا موجب بن سکنے کا دعوی کیا ہے

طاس: ولا دیمر پوتن کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب۔  روسی صدر نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تک رسائی، خلا میں اسلحہ  پر پابندی اور دیگر معاملات کا ذکر کیا

ریانو وسطی:  روسی سائنسدانوں نے  جرثوموں اورخرد بینی جرثوموں کا موجب بننے والے اور زیادہ ترک کے موذی ہونے والے انسانی و حیوانی  امراض کے خلاف مؤثر  طریقے سے جنگ کرنے میں معاون ثابت ہو نے والے اور عالمی  لڑیچر  میں انقلاب برپا کرنے والے ایک قدرتی اینٹی بائیو ٹیک کو دریافت کیا ہے

 

 



متعللقہ خبریں