عالمی ذرائع ابلاغ 07.09.2020

عالمی ذرائع ابلاغ 07.09.2020

1486149
عالمی ذرائع ابلاغ 07.09.2020

*** نیوز سائٹ ٹی آن لائن: ترکی، قبرص کے کھلے سمندروں  میں 'بحرِ روم کا طوفان' نامی فوجی مشقیں کر رہا ہے۔

 

*** نیوز سائٹ مرکر ڈاٹ ڈی: ترکی۔ یونان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم تمام نتائج کے لئے تیار ہیں۔ یونان سرحدی یونٹوں کو مضبوط بنا رہا ہے۔

 

*** فرنکفرٹ الگمائنے زیتنگ: جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ پوتن  مخالف 'ناولنائے واکسندا 'روس پر دباو میں اضافہ کر رہے ہیں۔

 

*** القدس العربی: یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے ایک ائیر پورٹ پر بڑے پیمانے کے حملے کا اعلان کیا ہے۔

 

*** الجزیرہ ٹیلی ویژن: بحرِ روم کا طوفان نامی فوجی مشقیں جاری ہیں اور صدر ایردوان نے یورپ سے کہا ہے کہ "اشتعالی بیانات بحرِ روم بحران کے حل میں معاون ثابت نہیں ہوں گے"۔

 

*** الریا القطریا: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد الثانی نے سوڈان کو فوری امداد بھیجنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

 

*** کلارین: کووِڈ۔19 کی وجہ سے یورپ کا پابندیوں سے آزاد ترین ملک سویڈن اور سب سے  پابندیوں والا ملک اسپین۔

 

*** الپائس: اسپین اور برطانیہ کی حکومتیں برگزٹ کے بعد دفاعی شعبے میں تعاون کے موضوع پر مذاکرات کر رہی ہیں۔

 

*** الیونیورسل: نوواک ڈجوکووچ نے امریکن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں خاتون امپائر کی طرف گیند پھینکے کے بعد معذرت طلب کی۔

 

*** ریانووسٹی: روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تعاون جنوبی قبرص کے ساتھ ڈائیلاگ پر اثر انداز نہیں ہو گا۔

 

*** تاس: بیلا روس سکیورٹی فورسز نے اتوار کے روز منسک میں منعقدہ احتجاجی مظاہروں کے دوران 194 افراد کو حراست میں لے لیا۔

 

*** لے فگارو:  فرانس میں کورونا وائرس بتدریج پھیل رہا ہے۔

 

*** فرانس 24 : کووڈ۔19 کی وجہ سے تعطل کا شکار جولین آسینج  کی واپسی کا دعوی دوبارہ سے برطانیہ کے شہر لندن میں شروع ہو رہا ہے۔

 

*** لے سائر: نیو فلیمن اتحاد پارٹی کےنائب  چئیر مین  نے بیلجئیم کے وفاقی مذاکرات سے متعلق  کہا ہے کہ " یہ مذاکرات جمہوری نہیں ہیں۔ یہ ملک اب چل نہیں رہا"۔



متعللقہ خبریں