عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

29.07.20

1463961
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

نیوز ویب سائٹ اے آر ڈی: جرمن دفتر ِ خارجہ  نے اسپین   کے علاقوں آراگون، کاتالونیا اور نوارا کی مجبوری نہ ہونے کی صورت میں سیر وسیاحت نہ کرنے پر عوام کو خبردار کیا ہے

نیوز ویب سائٹ زیت:  جرمنی میں تقریباً ہر چار افراد میں سے ایک غیر ملکی نژاد ہے

دوئچے ویلے: اقوام متحدہ  نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس بحران کے باعث سال کے پہلے پانچ ماہ میں شعبہ سیاحت کو 320 ارب ڈالر کا آمدنی سے خسارہ  ہو ا ہے

الرایہ القطریہ:  لیبیا حکومتی اعلی کونسل کے چیئرمین خالد الا مشری:’ترکی کے ساتھ طے پانے والا ہمارا معاہدہ خفتر قوتوں کو پسپا کرنے پر مبنی ہے۔‘‘

الا امارات الا یوم:  امریکی صدر ڈونلڈ رمپ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں کسی خفیہ حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں

وی ٹی وی، ونیزویلا: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ان کے ونیزویلی ہم منصب جیورج ایریزا  نے دونوں ممالک کے مابین تعاون  پر مبنی منصوبوں پر نظرِ ثانی کی ہے

الا پائس، اسپین: ریئل میڈرڈ  کے فاروڈ پلیئر ماری آنو  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے نے یورپی فٹ بال  حلقوں میں تشویش پیدا کی ہے

الا یونیورسل، میکسیکو: کینیڈا  نے “Remdesivir” دوائی کو کووڈ۔19 کے علاج معالجہ میں استعمال کیے جانے کی منظوری دے دی

فرانس 24: چین، ہانگ کانگ اور  تین مغربی ممالک کے مابین مجرمین کے تبادلے کا معاہدہ کٹھائی میں پڑ گیا

لے سوئر، بیلجیم: بیلجیم میں  اوسط یومیہ  کووڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد 328 تک ہو گئی

لینتا، روس:  بیلا رس کے صدر الیگزنڈر لوکا شینکو کا کہنا ہے کہ انہوں نے  بلا کسی مشکل کے کووڈ۔19 وائرس کو شکست دی ہے

روسی نیوز ایجنسی ، طاس: کریملن کے ترجمان پیسکووف کا کہنا  ہے کہ عنقریب الیگزنڈر لوکو شینکو سے ملاقات کرنے والے صدر ولا دیمر پوتن کی صحت ٹھیک ہے اور یہ اپنے صدارتی امور پر فائز ہیں

ازوسطیہ : یوکیرین  نے سیواستوپول بحری  بیڑے کے دن کی مناسبت سے  ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کرنے والے روس کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے شکایت کی ہے

 

 



متعللقہ خبریں