عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

22.07.20

1459813
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

ز ویب سائٹ بلڈ: ’بہتری کی جانب گامزن ہوئے بغیر مزید برا ہو گا‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا بحران مزید گہرائی حاصل کر سکتا ہے۔

اشپیگل: امریکہ  نے چینی ہیکرز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، امریکہ نے  کووڈ۔19 ویکسین کی تیاری کے  حوالے سے امور کو ہیک کرنے والی چینی شہریوں کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کی ہے۔

دوئچے ویلے : جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس  نے مصر کی لیبیا پالیسیوں پر نکتہ چینی کی ہے۔

الا پائس: کووڈ۔ 19 تحقیقات: نئے کیسسز کا 40 فیصد 40 سال سے کم عمر کا ہے، ان کی اکثریت کے کہاں سے متاثر ہونے کا تعین نہیں ہو سکا۔

الا یونیورسل :  امریکی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی وبا مزید بدتر شکل اختیار کر لے گئ۔

الا تیمپو: برطانیہ  کی آکسفورڈ یونیورسٹی   کی جانب سے تیار کردہ کووڈ۔19 ویکسین  اڑھائی یورو فی یونٹ کے حساب سے فروخت ہو سکتی ہے

الجزیرہ: طرابلس، مصر کی لیبیا میں مداخلت سے متعلق فیصلے کو براہ راست  دھمکی کے طور پر تصور کرتا  ہے اور صدر رجب طیب ایردون  کا کہنا ہے کہ  ہم لیبیا میں مصر کی کسی بھی کاروائی کی اجازت نہیں دیں گے۔

الرایہ : ایردوان ہم مصر کو لیبیا میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔

القدس العربی:  وائٹ ہاؤس نے اطلاع دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ابو دبی کے ولی عہد پرنس شیخ  محمد  بن زید سے ٹیلیفونک ملاقات میں لیبیا میں کشیدگی میں گراوٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

لے موند: وبا کے شدت کے دور میں فرانس میں اموات کی شرح میں فیصد اضافہ ہوا ہے۔

لے فیگارو فیصد فرانسیسی وبا ی دوسری  لہر سے خوفزدہ ہیں۔

فرانس24: صدارتی دوڑ میں مشکلات سے دو چار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   نے عام وبا پر اپنے بیانات کو تبدیل کر دیا ہے۔

ریا نو وسطی: امریکہ   کے روسی  جوہری میزائل کی  کاروائیوں کو روکنے کی اپیل پر روسی ایوان بالا نے سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے

 


ٹیگز: #عالمی

متعللقہ خبریں