عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

22.05.20

1421857
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 عربی اخبارات

 القدس العربی: کورونا بحران، دبئی ایوان تجارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  اماراتی کمپنیوں کی 70 فیصد  تعداد چھ ماہ کے عرصے میں بند ہو جائے گی۔

 الرایہ القطریہ: ترکی نے حفتر کو متنبہ کیا کہ وہ اس کے مفادات  کی مخالفت نہ کرے۔

 الجزیرہ:خاشقجی کے صاحبزادوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ۔

جرمن اخبارات

 فاز:  ترک وزیر سیاحت  مہمت نوری ارسوئے کا کہنا ہے کہ  ان کا ملک غیرت ملی سیاحوں کی اولین ترجیح بنے گا۔

 بلڈ: لیورپول کے کوچ ژرگن کلوپ نے ترک گول کیپر اوعور جان چیلک کو  اپنے کلب میں کھیلنےکے لیے25 ملین یورو کی  پیشکش کی ہے۔

 فوکس:امریکہ کورونا کے خلاف دوا کےلیے برطانیہ کو ایک ارب ڈالر دے رہا ہے۔

ہسپانوی اخبارات

 ٹیلی سور: وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو  قرنطینہ میں نرمی لانے کے لیے ایک پلان پر کام کر رہے ہیں

 لے موندے: مشرق وسطی آج کے بعد ایک سیاسی وائرس میں مبتلا ہوسکتا ہے:ڈونالڈ ٹرمپ

 فرانسیسی اخبارات

 لے فیگارو :  ملک میں کورونا کی صورت حال اگر بہتر ہوَی تو  بلدیاتی انتخابات  دو مرحلوں کے تحت 28 جون کو ہونگے

لے ٹیمپس: اقتصادی کساد بازاری کے باوجود چین کورونا کے خلاف کامیابی کا جشن منا رہا ہے۔

 روسی نیوز پورٹلز

 ایزویستیا:  سلامتی کونسل میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیبینزیا  نے کہا ہے کہ کریمیا کو چھوڑنے میں یوکرین ذمے دار ہے۔

 ریا نووستی: امریکہ روس کے ساتھ  اسلحے پر مبنی اہم مذاکرات شروع کرے گا۔

لینتا:  روس میں کورونا کی وبا کی دوسری لہر  موسم خزاں میں اٹھ سکتی ہے

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں