عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

28.04.20

1406883
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الشرق الا اوسط: اُردن میں کورونا وائرس کے بعد مرحلہ وار معمول کی زندگی کی جانب واپسی۔۔

القدس العربی: اسرائیلی بمبار طیاروں نے  دمشق کے جوار میں ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجیوں کو ہدف بنایا۔

الجزیرہ: حفتر نے شیرات معاہدے  کو فسخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے آپ کو لیبیا   کا نظام چلانے  کے خود ساختہ اختیارات دے دیے

نیوز ویب سائٹ زیڈ ڈی ایف:  کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں  جرمنی سے 300 ملین یورو کی معاونت

دوئچے ویلے: یورپی یونین ممالک کو پناہ کی درخواستوں میں کمی

ہینڈلز بلاٹ: جرمنی ، کورونا بحران کے باعث معیشت میں 6.3 فیصد کی شرح سے تنگی آنے کی توقع رکھتا ہے

الا پائس: ہسپانوی حکومت تیار کردہ منصوبے کے ذریعے لاک ڈاؤن میں تحفیف لائے گا

الا موندو: ماہرین نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سامنے آسکنے اور اس کے تیار رہنے پر انتباہ دے رہے ہیں

تیلے سُر: ونیزویلا کے اطلاعات و خبر رسانی  امور کے وزیر جیورج رودریگیزکا کہنا ہے کہ ان کا ملک ملین کی تعداد میں کودڈ۔19 ٹیسٹ کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہے

لے پیریزئن: عام وبا کے خلاف  پابندیوں کے ہٹائے جانے کے معاملے میں صدر امینول ماکرون اور ایڈورڈ فلپ کے درمیان اختلافات

لے موند:  فرانس میں ماسک  کی میڈیکل اسٹورز پر فروخت کی اجازت

روسی خبر ایجنسی ریا نووسطی: روسی انسانی صحت و صارفین تحفظ ادارہ قرنطینہ تدابیر کو 12 مئی سے  مرحلہ وار ہٹائے جانے  کے احتمال پر غور کر رہا  ہے

روسی  نیوز پورٹل:  کورونا وائرس کے واقعات  میں یومیہ ایک سو سے زائد نہ ہونے کی صورت میں روس میں وبا کا خاتمہ تصور کیا جائیگا

روسی  نیوز ایجنسی طاس: پولینڈ ، ’’نارتھ سٹریم ٹو‘‘  منصوبے میں گیس پروم کے وجود پر قبضہ جمانے کی سوچ رکھتا ہے

 



متعللقہ خبریں