عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

07.04.20

1392982
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

نیوز ویب سائٹ بلڈ: آئی سی یونٹ  میں داخل کیے جانے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو 4 لیٹر آکسیجن دی گئی ۔

دوئچے ویلے: جرمنی میں وبا کے پیشِ نظر تدابیر 19 اپریل تک جاری رہیں گی۔

اشپیگل : فرانس میں کورونابحران: ملک کو 1945 کے بعد سب سے بڑے امتحان کا سامنا

القدس العربی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کا کورونا وائرس کے معاملے پر پہلا اجلاس جمعرات کے روز

الشرق الا اوسط:  فلسطینی انتظامیہ کورونا وائرس سے متاثرہ مقامات کو  جانی نقصان کے جواز میں آئسو لیٹ کر رہی ہے

الشرق الاوسط:  لیبیا میں ’’صحت کی عالمی تنظیم ‘‘کمشنر  : کورونا کے لیبیا میں درست اثرات کا نظام صحت کے فقدان کے باعث  اندازہ لگانا ناممکن

الجزیرہ: ادلیب: 73 ہزار شامی مہاجرین ادلیب کو لوٹ رہے ہیں

لا وان گاردیہ :اسپین میں کورونا کی وبا: نئے کیسسز کی شرح  میں اضافہ تین ہفتوں کے اندر 22 سے 3 فیصد تک گر گئی

انفو بائے: صدرِ ارجنٹائن ایان دوق نے  کولمبیا میں مجبوری قرنطینہ  پر عمل درآمد میں 27 اپریل تک توسیع کر دی

کیوبا، پرنسا لاطینہ:  جرمن پارلیمانی نمائندے مہاجرین کو پناہ دینے سے متعلق کوششوں کو نئے سرے سے جانبر کر رہے ہیں

روسی  نیوز پورٹل ، لینتا: روس میں کورونا سے متاثری افراد کا تعین کرنے میں بار آور ثابت ہونے والے ٹیسٹ پر تجربات شروع

روسی خبر ایجنسی، طاس: ریشین فیڈریشن نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے پراوزیں بحال کر دیں

روسی نیوز ایجنسی ریا نووسطی: روسی وزارتِ صحت نے کووڈ۔19 سے متاثرہ نوجوانوں کی تعداد میں اضافے  کے اسباب  کو نوجوانوں کے قرنطینہ پر عمل درآمد نہ کرنے اور پکنک مقامات  میں ہجوم لگانے کے طور پر پیش کیا ہے۔

فرانس 24: فرانس میں مسلمانوں اور یہودیوں کی رسم جنازہ کورونا وائرس کے باعث درہم برہم

لے موند:کورونا کا نشانہ بننے والے برطانوی وزیر اعظم انتہائی نگہداشت وارڈ میں

لے پیری زیئن : فرانسیسی شہری قرنطینہ کے دوران سمارٹ فونز   کا پہلے سے کہیں زیادہ استعمال کر رہے ہیں



متعللقہ خبریں