عالمی ذرائع ابلاغ 02.03.20

عالمی ذرائع ابلاغ 02.03.20

1370104
عالمی ذرائع ابلاغ 02.03.20

***ڈوچے ویلے: 76 ہزار مہاجرین ترکی سے نکل گئے۔

 

***نیوز سائٹ ہینڈلس بلاٹ:  کورونا وائرس وباء اقتصادیات کو مفلوج کر سکتی ہے۔ ماہرین وباء  کی وجہ سے برآمدات اور رسد کی زنجیر میں ممکنہ موہوم نتائج  کے بارے میں متنبہ کر رہے ہیں۔

 

***نیوزسائٹ ٹاگس شاو:خفیہ آرکائیو کھُل گئے۔ پوپ ہولوکاسٹ"جرمنی میں یہودی نسل کشی"  کے خلاف کیوں ردعمل کا مظاہرہ نہیں کر سکے؟

 

***لے پارزئین: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں 3000 اموات، فرانس میں 130 مریضوں میں کورونا کی تشخیص۔

 

*** لے فگارو: فرانس میں کورونا وائرس کی وجہ سے تا حکم ثانی تمام بیرون ملک تعلیمی ٹوئر منسوخ۔

 

*** لے سائر: مہاجرین اور پناہ گزینوں کا موضوع دنیا کے ایجنڈے پر یورپی کونسل کے سربراہ چارلس مشعل منگل کے روز ترکی۔یونان سرحد کا دورہ کریں گے۔

 

***الشرق الاوسط: بحرین، قطر اور کویت  میں کورونا کے 9 نئے مریض۔

 

*** نیوز سائٹ الجزیرہ :ترکی نے ایک لاکھ مہاجرین  کے یورپ میں داخلے کا اعلان کیا ہے۔

 

***القدس العارابی: ترکی نے شامی انتظامیہ کے 2 جنگی جہاز مار گرائے۔

 

***انفوبائے: ترکی نے شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے خلاف "بہار ڈھال آپریشن" شروع کروا دیا۔

 

*** الپائس: سینکڑوں مہاجرین چھوٹی کشتیوں کی مدد سے یونان کے ساحلوں  سے گزرنے کی کوشش میں۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ یونانی پولیس نے ہمارا سب کچھ چُرا کر ہمیں واپس ترکی بھیج دیا ہے۔

 

***میلینیو: میکسیکو میں 5 کورونا وائرس  کے مریضوں کی تشخیص۔

 

***ریا نووسٹی: پیٹرزبرگ ویکسین اینڈ سیرم ریسرچ انسٹیٹیوٹ کورونا وائرس ویکسین کی  تیاری پر کام کر رہا ہے۔

 

***نیوز سائٹ لینتا: روس نے کہا ہے کہ ہم شام میں ترک پروازوں  کی سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکتے۔



متعللقہ خبریں