عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

20/02/20

1362925
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 عربی اخبارات

 الرایہ القطریہ: مشرق وسطی     کی سلامتی  پر مبنی معاہدے کی تجدید  کیا جائے: قطر

 الشرق الاوسط : امریکہ-سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاری میں

 وطن: امریکی وزارت دفاع   کے مطابق ،  یمنی حوثیوں کی مدد کےلیے  اب تک 7 عدد اسلحے  سے بھری ٹرک قبضے میں لیے گئے ہیں۔

 جرمن اخبارات

 ڈوئچے ویل: صدر ایردوان نے  شامی حکومت کو آخری بار متنبہ کیا ہے

 اشپیگل: جرمن چانسلر  انگیلا مرکل    کرسچیئن ڈیموکریٹک پارٹی   کی صدارت سے دور رہنا چاہتی ہیں۔

 ویلٹ: جرمن  شہر ہاناو میں  مسلح جھڑپ متعدد افراد ہلاک و زخمی

 فرانسیسی اخبارات

 لے موندے:  جرمنی  میں  دو حقہ بارز پر حملہ  11 افراد ہلاک

 فرانس 24 کورونا وائرس کے واقعات میں کمی، عالمی ادارہ صحت  نے اطمینان کا اظہار کیا ۔

 لے ٹیمپس: بریگزٹ کے بعد یورپ میں نئی جنگ کا آغاز

 روسی اخبارات

 تاس: صدر ولا دیمیر پوتین نے  کہا ہے کہ  سابق وزیراعظم میدویدیف سے حکومت کے مستعفی ہونے پر بات چیت ہوئی تھی ۔

 ایزویستیا:  ترکی، روس اور ایران شام کی صورتحال پر  سہ رکنی اجلاس کی تاریخ متعین کرنے میں مصروف ۔

 ریا نووستی: جاپان  کے" ڈائمنڈ پرنسس" بحری جہاز  پر 2 مزید روسی سیاحوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

 ہسپانوی اخبارات

 ٹیلی سور:  شام  میں فوجی آپریشن        کا چٹکی بجاتے ہی شروع کیا جا سکتا ہے۔

 الپائس:   شام      کی خانہ جنگی  کے آغاز سے اب تک  کی بد ترین ہجرت شروع ہو سکتی ہے : اقوام متحدہ

 پرینسا لاتینا میکسکو میں کووڈ -19 وائرس   سے متاثرہ 2 اشخاص  کا پتہ چلا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں