عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

06/12/19

1318707
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 جرمن اخبارات

 ذیٹ :  ایردوان  کا کہنا ہے کہ شام کانفرنس   یورپی ممالک   کے ساتھ ہوگی ۔

 ZDF: صوبے انسداد  ماحولیاتی تغیر    کےلیے دباو ڈال رہے ہیں۔

ڈوئچے ویل : محکمہ داخلہ  جرائم کے مرتکب  شامیوں کو ملک بدر کیا جائے۔

 عربی اخبارات:

 الرایہ القطریہ : اسرائیل نے  القدس   میں 165 مکان  مسمار کر دیئے۔

الشرق الاوسط: امریکی صدر ٹرمپ    نے ایرانی مظاہروں میں   ایرانی انتظامیہ کی سخت مداخلت کو  خوفناک اور  وحشی اقدام  قرار دیا ۔

 الوطن:  اسرائیل  کی جانب سے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر    کا جاری رہنا بحالی امن کی راہ میں رکاوٹ: فلسطین

فرانسیسی اخبارات:

 لے موندے : پنشن اصلاحات کے خلاف  فرانس میں ہڑتال ، یونینیں سر جوڑ کر بیٹھی ہیں۔

لا پاریسیاں: پیرس سینٹ گرمین  اور گلاتا سرائے میچ کے ٹکٹ ریکارڈ فروخت پر ۔

لے فیگارو: یورپی  ممالک  ایران پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ جوہری استعداد کے حامل  بلاسٹک میزائل تیار کر ہا ہے۔

 ہسپانوی اخبارات:

 الموندو : ہسپانی شاہ    وزیراعظم  پیدرو سانچیز کو  آئندہ بدھ کے روز کابینہ تشکیل دینے   کی دعوت دیں گے۔

 الپائس: ماریسیو ماکری نے ارجنٹائن   کے صدر کی کرسی   چھوڑ دی ۔

 روسی اخبارات:

  ویستی: امریکی صدر روسی سفارت کاروں کو ویزہ  نہ دینے   کا سخت نوٹس لیں گے۔

 کومر سینت: امریکہ کے سابق  سفیر  جان  ہنٹس مین    کا خیال ہے  کہ  روس سن 2020 کے امریکی انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے۔

 تاس: روسی  آئل کمپنی "ٹرانس نفت" پٹرول کی ترسیل ممکن بنانےکےلیے    سن 2030 تک یوکرین  کو 106اعشاریہ 7 ارب روبلز ادا کرے گا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں