عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

19.11.19

1308987
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الشرق الاوسط:  ایران   نے  اعلان کیا ہے کہ   ملک میں  "پیٹرول  کے نرخوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے" جاری ہیں  اور یہ 2 دنوں کے اندر نکتہ پذیر ہو جائینگے۔

الرایہ الا قطریہ: ترک صدر: شامی تیل  کی تقسیم کی تجویز کو ہم نے مسترد کر دیا۔

الشرق الاوسط: مہاجرین کے حوالے سے امریکی انتظامیہ ایک لاکھ سے زائد بچوں کو حراست میں رکھے ہوئے ہے۔

لےسوئر: امریکہ یہودی غیر قانونی  آباد کاریوں کو اب عالمی قوانین کے برخلاف   نہ ہونے کا دفاع کرنے لگا ہے۔

لے فیگارو: تولوئز شہر کے شمال میں ایک پل منہدم ، ملبے تلے سے دو نعشیں برآمد

لے موند: سینیگال میں  ایڈورڈ فلپے ایک شمشیر  کو لوٹا رہا ہے اور میزائل  فروخت کر رہا ہے۔

دوئچے ویلے: ایران میں انٹر نیٹ تک رسائی کی پابندی  کسی دوسرے حکم نامے تک جا ری رہے  گی۔ ایرانی  حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تیل کے نرخوں  میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں  کے بعد انٹر نیٹ  کی سہولت    کسی دوسرے  حکم نامے تک معطل  رہے گی۔  اُدھر جرمنی نے ایران کے مظاہروں کے حق میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

بلڈ  ڈاٹ  ڈی ای : امریکی صدر ڈونلپ ٹرمپ  نے  "کیا روس  سے متعلق " غلط بیانی سے کام لیا تھا ؟ امریکی پریس  نے متعلقہ تحقیقات کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔

 نیوز ویب سائٹ ٹی آن لائن: جرمن کرسچن پارٹی  کنڈر گارٹن اور اسکولوں میں مسلمان بچیوں کے اسکارف  اوڑھنے پر  پابندی لگانے  کی  سوچ رکھتی ہے۔

روسی روزنامہ از وسطیہ: روس،" ترکی کو سو۔35 اور سو۔57 فروخت  کی ترسیل کے لیے تیار"۔

نیوز ایجنسی طاس:  روسی صدر پوتن  کی فرانسیسی صدر ماکرون سے یوکیرین اور شام کے حوالے سے بات چیت

لینتا ڈاٹ آر یو: روسی شہریوں نے وینس کو بچانے کے لیے ایک ملین یورو کی امداد جمع کی ہے۔

الا پائس:  اسپین تقریباً 10 ہزار غیر قانونی مہاجر بچوں کی میزبانی کر رہا ہے۔

الا موندو: اسپین  میں ڈکٹیٹر فرینکو  کی وراثت  کی تفصیلات  آشکار،  فرینکو نے  اپنے وارثوں  کے لیے 1٫8 ملین یورو  ورثے میں چھوڑے ہیں۔

تیلے سُر: ارجنٹائن میں نو منتخب صدرِ مملکت البرٹو فرناندیز 10 دسمبر سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

 



متعللقہ خبریں