عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

01/11/19

1298322
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 الشرق الاوسط  :  عراق میں قبل از وقت انتخابات  کی گھنٹیاں بجنے لگیں،سیاسی قوانین میں تبدیلی ،نئے قانون کا اجرا جلد ہوگا۔

 الرایہ القطریہ :   ترک وزیر داخلہ سوئیلو    قطر میں، مشترکہ تعاون کے ایک  معاہدے پر دستخط

 الریاض : امریکی گشتی گاڑیاں ترک – شام سرحد پر

 سود ڈوئچے زائی ٹنگ : اسد  نے  جرمن وزیر دفاع این گریٹ کرامپ کارین بائیوور کی   پیشکش مسترد کر دی ۔

 زیڈ ڈی ایف : بھارتی وزیر اعظم نریندرہ مودی    نے جرمن چانسلر مرکل کا  نئی دہلی میں استقبال کیا ۔

 ڈوئچے ویل: جرمن حکومت بے  روزگاری  اور تعمیراتی شعبے  کے بحران کو حل کرنے میں مصروف

  گزیتیم روس: اتاترک اور سینٹ پیٹرسبرگ   جامعات کے درمیان  ثقافتی  تعاون

  ترک روس خبر ایجنسی : سبر بینک    کا دینیزش بینک کو بیچنا ، منافع میں   شدید کمی کا سبب بنا ۔

 آبزر روس: روسی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریا زخا رووا  نے نیٹو کے کریمیا سے متعلق بیان کے جواب میں  کہا کہ    فضول کوششیں کرنا بے کار ہے ۔

 ای ایف  ای امریکہ: اسپین  نے  ماحولیاتی کانفرنس   کے انعقاد کےلیے میڈریڈ شہر تجویز کیا ہے ۔

 الپائس :البغدادی  کی موت   کی تصدیق کے بعد  داعش  نے نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

 الکلارین: ذخائر  کے تحفظ کےلیے  ارجنٹائن نے  بیرونی ممالک میں کریڈٹ کارڈز کے استعمال    میں نقد رقم کی  حد 50 ڈالر مقرر کر دی ہے ۔

 لے موندے:   ایک فلسطینی نوجوان کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوجی  کو  1 ماہ   عہدے سے دور رکھنےکا  فیصلہ کیا گیا ہے۔

  فرانس 24: ٹرمپ کے خلاف مواخذہ     تاریخ  کا بد ترین  ہیلووین  بن چکا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں