عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

25/10/19

1294543
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

بلڈ  :  برطانیہ   میں39 نعشوں سے بھرا ٹرک ایک معمہ،پولیس  سر جوڑ کر بیٹھ گئی

 ڈوئچے ویل: جمہوریہ ترکی  کے مرکزی بینک نے ایک بار پھر سود کی شرح کم کر دی

سود ڈوئچے زائی ٹنگ:شامی تیل کے ذخائر کے تحفظ کےلیے  امریکی وزارت دفاع  پینٹاگون فوجی بھیجے گی ۔

الرایہ القطریہ: قطر اور  ترکی  کے درمیان   جامع حکمت عملی    پر تعاون

 القدس العربی نے  وال اسٹریٹ جرنل   کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  ایردوان نے شام   سے متعلق  اپنی شرائط منوالیں  ۔

الجزیرہ : نیٹو  شمالی شام  میں اپنی فوج متعین کرنے کی سوچ  میں ہے 

 ایزویستیا  روس: یوکرین   کا کہنا ہے کہ  روسی گیس کا ہماری سرزمین سے یورپ تک پہنچنا نا گزیر بن گیا ہے۔

 گزیتا: روسی فوجی پولیس  کی شام میں نقل و حرکت

 لینتا:  آئرش کک باکسر  کونر مک گریگر   کے خلاف ماسکو  کے ایک ہوٹل  کے باہر داغستانی  برادری نے  مظاہرہ  کیا جہاں وہ قیام پذیر تھے ۔

 الپائس اسپین: فرانکو کی باقیات  نکال  لی گئیں مگر دوباری اُن کی یادگاری قبرستان میں  تدفین ایک سوالیہ نشان؟

الموندو : اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے ادارے کے کمشنر  میشال باشلیٹ نے  چلی میں مظاہروں   کے دوران پولیس کی بدسلوکی کے واقعات  پر ایک ٹیم بھجوانے کا اعلان کیا ہے ۔

ٹیلی سور: بولیویا کے صدر ایوو مورالیس   نے کہا ہے کہ عوام جمہوریت کے حق میں نکل آئی ہے ۔

لے موندے فرانس:   برطانوی  وزیراعظم  بورس جانسن نے بریگزٹ اخراج کےلیے انتخابات کا حربہ استعمال کیا ہے۔

لاپاریسیاں : فرانس کے زیر تسلط جزیرے ری یونین میں صدر ماکروں کے دورے کے دوسرے روز  ہنگامے پھوٹ پڑے۔

 

 



متعللقہ خبریں