عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

22.10.19

1292509
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الشرق الاوسط: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو حکومت قائم کرنے کے امور سے دستبردار ہو گئے۔

الرایہ القطریہ: صدر ایردوان : ہم شام کے کسی ایک چپے پر بھی قبضہ نہیں کریں گے اور نہ ہی دہشت گردوں سے مذاکرات  کریں گے۔

الاوطن :  حکومتِ لبنان   اصلاحات اور 2020 بجٹ کی منظوری دے رہی ہے۔۔وزارت اطلاعات کی تحلیل  اور بعض اداروں کا انضمام کر رہی ہے۔

دوئچے ویلے: صدر ایردوان اور صدر پوتن "چشمہ امن کاروائی " پر بات چیت کی غرض سے آج سوچی میں یکجا ہوں گے۔

نیوز ویب سائٹ ، تاگیس چاو:وزیرِ دفاع کریمپ کیرین باور   کی شمالی شام  کے لیے بین الاقوامی کنٹرول کے ماتحت محفوظ  علاقے کے قیام کی  تجویز۔

نیوز ویب سائٹ ،ویسر۔ کوریئر: 20 برسوں  بعد ریلوے ادارہ  آن لائن ٹکٹ کو  دوبارہ سے متعارف کرا رہا ہے۔

لا ناسیون : بولیویا  انتخابات کے  نتائج  ابتدائی اعلانات کے مطابق موجود صدر ایو مورالیس پہلے ہی مرحلے میں صدر منتخب ہوجائینگے۔

الا پائس : ڈکٹیٹر  فرینکو کے باقیات  کو موجود  قبر سے نکالتے ہوئے اس کی  منتقلی کا عمل 22 گواہوں کی موجودگی میں  ہو گا، حکومت کو اس کام کے لیے 63 ہزار یورو کا خرچہ برداشت کرنا پڑے گا۔

الا موندو:   ہسپانوی وزیر اعظم پیدروسانچیز   کےدورہ بارسیلونا کے دوران سینٹ پاو  اسپتال کے عملے نے  ان کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے "قیدیوں کی آزادی" کا مطالبہ کیا۔

لبریشن: بحر ہند میں ماکرون  کو کافی کٹھن ایجنڈے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

لا پیری زیئن:  فرانسیسی سرکاری   محکمہ  ریلوے   کو دیوالیہ نکلنے کا خطرہ

فرانس 24: جسٹن ٹروڈاو  کی پارٹی لیبرل کے امیدواروں کو عام انتخابات میں برتری حاصل  ہے تو  بھی اسے سادہ اکثریت نہیں مل سکی۔

ازوسطیہ: روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں نے شام میں سابقہ امریکی فوجی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کی ہے۔

روزنامہ وسطی : روس  کو تیل کی مانگ میں ریکارڈ  سطح کی گراوٹ  کا سامنا ہے۔

ریا نووسطی:  متضاد بیانات، کیا امریکہ ، ترکی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہے؟

 

 



متعللقہ خبریں