عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

16.10.19

1289168
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

 

القدس الا عربی : امریکی  نائب صدر مائیک پینس اور وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو شام  میں فائر بندی کے لیے ترکی آرہے  ہیں۔

الاشرق الا اوسط:   چاہے شام میں " دنیا کا تعاون حاصل ہو یا نہ ہو " ترکی اپنی عسکری کاروائی کو جاری رکھے گا۔

الجزیرہ :امریکی وفد انقرہ کا دورہ کرے گا،  بین الااقوامی اتحاد  نے  منبج سے انخلاء کر دیا اور اب اپوزیشن پیش قدمی کر رہی ہے۔

الا موندو: حکومتِ اسپین نے  اعلان کیا ہے کہ اگر کاتالونیہ میں احتجاجی  مظاہرے جاری رہے تو پھر اس کا کنٹرول مرکزی حکومت سنبھال لے گی۔

لا ری پبلیکا: میکسیکو میں شہریوں اور فوجیوں کے درمیان تصادم 15 افراد  کی ہلاکتوں کا موجب بنا ۔

انفو بائے : آئی ایم ایف کے مطابق ونیزویلا، ارجنٹائن ، برازیل اور میکسیکو  لاطینی امریکہ میں شرح نمو کی توقعات کو نیچے گرا رہے ہیں۔

ریا نووسطی:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ویزے   جاری نہ کیے جانے کے بعد اس معاملے میں روسی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

خبر ایجنسی طاس:  صدر ایردوان: ایس ۔400 میزائل نظام کے باقی ماندہ حصوں کی ترکی کو ترسیل ماہ نومبر ۔ دسمبر میں پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔

ریشیا ٹوڈے: روسی صدر ولا دیمر پوتن  کا دورہ   متحدہ عرب  امارات،  1٫4 ارب ڈالر  کے حامل نئے منصوبوں پر دستخط

دوئچے ویلے:یورپی یونین کو ترکی پر دبا­و ڈالنے کے معاملے میں توجہ سے کام لینا چاہیے

تاگے سان سائگر: نائب صدر مائیک پینس اور  وزیر خارجہ مائیک پومپیو  "چشمہ امن  " آپریشن پر بات چیت کی غرض سے  ترکی کے لیے روانہ

فرانس 24: کاتالونیہ کی علیحدگی: بارسیلونا  میں مزید ایک رات احتجاجی مظاہروں کی نظر

لے موند: پیرس میں محکمہ فائر بریگیڈ کے کارکنان  کااحتجاجی مظاہرہ پر تشدد واقعات میں بدل گیا

لے ٹیمپس:  سوئٹزرلینڈ  میں ترکی کے سفیر الہان صائگی لی  کا کہنا ہے کہ  شام میں ترکی کی جنگ دہشت گردوں کےخلاف ہے۔

 



متعللقہ خبریں