عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.10.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.10.2019

1281139
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  - 03.10.2019

عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

روزنامہ  الخلیج: مرکزاطلاعات فلسطین: اسرائیل میں 95٪ فلسطینی قیدی تشدد کا شکار ہیں۔

روزنامہ  الشرق الاوسط: عراق نے غیرمعینہ  مدت تک دارالحکومت بغداد میں کرفیو نافذ کرنے  کا اعلان کردیا۔

روزنامہ  الشرق الاوسط:  روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف: صدر ولادیمیر پوتن کا  دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان نئی شراکتداری  کی راہ متعین کرے گا۔

ڈوئچ اویلے:  تحقیق کے مطابق ، اثاثے جرمنی میں یکساں طور پر تقسیم نہیں کیے جاتے ہیں۔

روزنامہ زیڈ  ڈی ایف:  میرکل  کا  روس کے خلاف پابندیوں پر اصرار ۔

روزنامہ این ڈ ی آر:  جرمنی یکجہتی کا دن: میرکل اور اسٹین میئر نے کیل میں مرکزی تقریبات میں شرکت ک کریں گے۔

روزنامہ  ال پائیس: خاشقجی کے ایک دوست نے کہا: "خاشقجی کے   قاتل ناکام ، انہوں نے خاشقجی کو زیادہ مقبول  لیڈر  بنادیا ۔

 

روزنامہ  المنڈو:  ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر قانونی امیگریشن کا حل: سرحد پر مگرمچھوں سے بھری خندق کھودنے کا حکم۔

روزنامہ   تیلیسور:  وینزویلا  کے  دارالحکومت کاراکاس  میں روسی وینزویلا بین  الملکتی  اجلاس ۔

روزنامہ لے مونڈ: ایئربس کی  مالی امداد: عالمی تجارتی تنظیم  نے ٹرمپ کو یورپ کو سزا دینے کی اجازت دے رکھی ہے۔

روزنامہ   لے فیگارو: اصلاحات کے بغیر ، صدر  ماکروں  اپنے پانچ سالہ مشن کا روڈ میپ کھو بیٹھیں  گے۔

فرانس-24:  فرانس  کے شہر  لبریزول پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد ، ڈائی آکسین کی ممکنہ موجودگی  تشویش پیدا  کررہی ہے۔

روس نیوز ویب سائٹ  لینتا:  روس غیر ملکی ممالک کو ریکارڈ ر حد تک قرضہ فراہم کرے گا۔

روزنامہ  ویستی:  روسی بینک ‘سیبر بینک میں  مالیاتی شعبے کا  سب سے بڑا  ذاتی ڈیٹا لیک ۔

روزنامہ  اِزویستیہ: روس- قازقستان سرحد پر آلتین اردو  کے مقبروں کی موجودگی۔

 



متعللقہ خبریں