عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

2.09.19

1280380
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الاشرق الاوسط: عراق  کے احتجاجی مظاہروں میں بیسیویوں ہلاک اور زخمی

القدس  العربی: ایک آسڑیلوی شہری  نے اس کے پاسپورٹ پر مقام ِ پیدائش کے خانے میں  شہر کے نام کے بجائے فلسطین درج کیے جانے کے خلاف دائرہ کردہ عدالتی جنگ جیت لی ہے۔

الحیات: ایران ،  یورپ پر اپنے دباو  کو بڑھا رہا ہے اور "جوہری " ذمہ داری  میں کمی لانے  کے لیے  ایک ہنگامی قدم اٹھا رہا ہے۔

لے پیزیرین :"ہیرو  سے زیرو" تھکن سے چُور پولیس اہلکاروں کو 'خفتگی مارچ'۔

لے موند: 108 اہم شخصیات  کا فرانسیسی اسپتالوں کے لیے "ہنگامی صورتحال منصوبہ بندی" کا مطالبہ

لے فیگارو: انقرہ   کا   فرانسیسی صدر ماکرون  کے حد سے تجاوز کرنے والے حملہ آور موقف پر سخت  ردِ عمل کا اظہار۔

الا موندو: ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانشیز  کاتالونیا میں کشیدگی  میں اضافے کی صورت میں قومی سلامتی قانون کو نافذ العمل کرنے  کے لیے تیار

لا ریپبلیکا: پیرو  میں کانگریس کے انتخابات 26 جنوری 2020کو ہوں گے۔

ایکسپنسیون: ایکواڈور 2020 میں  تیل برآمد کرنے والے ممالک کی نتظیم اوپیک سے علیحدگی اختیار کر لے گا

دوئچے ویلے: این ایس یو تحقیقاتی کمیشن رپورٹ کا اعلان ۔ این ایس یو تنظیم سیکورٹی اداروں کی  لا پرواہی کی بنا پر ختم نہیں کی  جاسکی گئی۔

جرمن خبروں کی  ویب سائٹ ویلٹ : موسم خزاں۔ اکانومی ایکسپیرٹیز: وافر آمدنی کے حامل سال ماضی بن چکے ہیں

جرمن ویب سائٹ وازر ۔کوریئر : بریمن اور زیریں ساکسونیا رصوبوں کی مساجد  کے لیے دروازے کھلے رکھنے کا دن

روسی خبروں کی سائٹ: دون  باس  کیف  حکومت  کی جانب سے دستخط  کردہ "اشٹائن مائیر  فارمولے " کے خلاف رد عمل

روزنامہ از وسطیہ :شام میں روسی ساخت کے ایس۔500 میزائل نظام کا تجربہ

ریشیا ٹو ڈے: روسی وزارتِ توانائی  نارتھ اسٹریم ۔ٹو پائپ لائن کے منصوبے کے ایجنڈے میں رہنے  پر پُر امید۔

 



متعللقہ خبریں