عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 19.09.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

1272609
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 19.09.2019

عالمی پرنٹ اور الیکٹرونک  میڈیا کی  اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

ڈائچ اوئلے: جرمنی سعودی عرب کو مزید چھ ماہ تک اسلحہ فروخت نہیں کرے گا۔

ویلٹ جرمنی: ضرورت مند لوگوں کو خوراک کی امداد - بڑھاپے میں غربت اچانک معاشرے کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ بن جائے گی۔

سپیگل آن لائن: دنیا کی سب سے بڑی ہوٹل چین اپنے صارفین کو ماحول کے تحفظ کے لئے نیویارک کے ہوٹل کے باتھ رومز  میں شیمپو فراہم نہیں کرے گی۔

 روزنامہ  لے مونڈ:  مہاجرین کی تقسیم کے  بارے میں  پیرس اور روم   میں  اتفاق رائے۔

روزنامہ لے فیگارو: فوکوشیما: ٹپکو کے تینوں سابقہ عہدیداروں پر چلائے جانے والے  مقدمے میں رہا کردیا گیا۔

روزنامہ لے ٹیمپس: پومپیو کے مطابق ، سعودی عرب  پر   حملے،  ایران کی "جنگی کارروائی" کے زمرے میں آتے  ہیں ۔  

روزنامہ  نووستی: :  یوکرین کی پارلیمنٹ نے ڈانباس میں بحران کے حل کے لئے فداکاری   کرنے  کی تجویز پیش کی۔

روزنامہ گزےتا :  قمریکی محکمہ دفاع  پینٹا گون  کے مطابق نیٹو نے روس پر اپنااثرو رسوخ  کھو دیا ہے۔

رشیا ٹوڈے:  یوکرین،  روسی گیس کی راہداری کے لئے روس کو ایک نیا معاہدہ تجویز کرے گا۔

روزنامہ الشرق الوسط : سعودی عرب نے  ایران  کی جانب سے  "ارمکو" پر کیے جانے والے  حملے کے ثبوت پیش کردیے ہیں۔

الجزیرہ  نٹ:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف بہت سے آپشن ہیں اور جنگ  ان کے لیے  آخری آپشن ہے۔

روزنامہ القدس العربی: مصری پولیس فورس نے خواتین فنکاروں سے مظاہروں کے خلاف مصری صدر عبدو فتح  السیسی کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

روزنامہ ال مندو( اسپین): حزب اختلاف نے مزید بین الاقوامی دباؤ  کی اپیل کی ہے  جبکہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو  مذاکرات  سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔

انفوبیا: (رجنٹائن )ارجنٹائن کی سینیٹ نے متفقہ طور پر 2022 تک "ایمرجنسی فوڈ کوڈ" میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

لا  ناسیون( کوسٹا ریکا) : نکاراگوا میں ، حزب اختلاف نے ہفتے کے روز مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں