عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 15.08.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 15.08.2019

1252957
عالمی  میڈیا سے شہہ سرخیاں - 15.08.2019

روزنامہ شرق الاوسط:  قطر میں ترکی کا نیا فوجی اڈا۔

روزنامہ شرق الاوسط: جرمنی میں تین عراقیوں پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام۔

روزنامہ القدس العربی:  شام کے شہر ادلیب میں مخالفین نے شامی انتظامیہ کا طیارہ مار گرایا ۔

روزنامہ  El País: اسپین  میں کھلے سمندر میں لنگر انداز پنا ہ  گزینوں کی بحری جہاز میں سے سے چندپناہ گزینوں کو  ہی  قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روزنامہ La Nación ارجنٹائن: ارجنٹائن کے صدر مملکت  Mauricio Macriنے افراط زر کی شرح کو کم کرنے کے لیے   نئَ اقتصادی پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

روزنامہ El Comercioپیرو: وینزویلا کے صدرمملکت نکولس  مادورو  نے کولمبیا کے سابق صدر مملکت Alvaro Uribe پر  ان کو قتل کرنے کا الزام  عائد  کیا ہے۔

روزنامہTages Anzeiger: جرمنی میں کساد بازاری کے اشارےملے ہیں۔

روزنامہMerkür: جرمنی میں ماہ  اگست میں  موسم میں تبدیلی اور سرد ہوائیں چلنے کے بارے میں انتباہ

روزنامہ فاز: جرمنی غیر ملکی طلبہ کے لئے لیے باعث کشش بنتا جا رہا ہے۔

 روزنامہ Le Monde: فرانس میں بے روزگاری کی شرح  سن 2008 کے بعد کم ترین سطح پر ۔

روزنامہLe Temps :  سوئزرلینڈ میں حکومت نے نےفاضل بجٹ  پیش  کردیا ۔

روزنامہ Le Monde: تیونس میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں  آخری مرحلے  پر 

روس نیوز ایجنسی ریا: نووستی: ماسکو کے ہوائی اڈے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ۔

روس نیوزایجنسی طاس : رشین فیڈریشن چین کو  شہتیروں  کی برآمدات  روکنے  کا ارادہ رکھتی ہے ۔

روس نیوز ایجنسی Kommersant: بولٹن نے روس  پر  سپر سونک  اسلحہ  تیار  کرنے کے لئے لیے ٹیکنالوجی کو چرانے کا الزام عائد کردیا ۔  



متعللقہ خبریں