عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں = 04.07.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں = 04.07.2019

1230149
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں = 04.07.2019

عالمی  پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔

روزنامہ  الحیات  لبنان: ایران نے یورینیم افزودہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔

روزنامہ الشرق الاوسط : واٹس ایپ فیس بک اور انسٹاگرام  دنیا کے مختلف  ممالک میں  مسائل سے دوچار۔

 روزنامہ القدس العربی : صدر ایردوان نے امریکا کی جانب سے ایف 35 جنگی طیاروں کو ترکی کے حوالے نہ کرنے کو  عالمی معاہدے کی خلاف ورزی  کرنے  اور  اسے غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔

اے آر ڈی: بڑے شہروں میں کرایوں میں زبردست اضافہ۔

روزنامہ Frankfurter Allgemeine Zeitung: ملک بھر میں سیاسی بحث و مباحثے میں اضافہ۔  

روزنامہLe Soirبیلجیم :  ایک پولیس سروے کے مطابق بیلجیم کے بچوں  کا   تین چوتھائی اپنے آپ کو محفوظ تصور کرتا ہے۔

روزنامہ Le Temps: دنیا بھر میں  اس فنی خرابی کے باعث اب فیس بک میں پوری طرح کام کرنا شروع کردیا ہے۔

روزنامہ Le Parisien: فرانسیسی حکومت نے یورپی یونین اور کنیڈا  درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے ۔

روزنامہ El País: دنیا بھر میں واٹس ایپ فیس بک اور انسٹاگرام میں پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ El Diario de México: فیڈرل پولیس اور حکام کے درمیان سمجھوتہ طے نہ  پاسکا جس پر دوبارہ  سے  ہڑتال شروع کی جارہی ہے ۔

روزنامہ Vestiروس: صدر روس ولادی میر پوتین نے اٹلی کی روزنامہ Corriere della Seraکو بیان دیتے ہوئے امریکہ کے موقف ، یورپی  یونین اور اٹلی کے تعلقات کے بارے میں جائزہ پیش کیا ہے ۔

روس نیوز ایجنسی  لینتا: روس  غیر ممالک سے  قدرتی گیس خریدنا شروع کر دے گا ۔

روس نیوز ایجنسی  ریا نووستی:  İrkutsکے علاقے میں شدید سیلاب کے  بعد  کئی  ایک افراد ہسپتال داخل کر لیے گئے ۔

 

 



متعللقہ خبریں