عالمی ذرائع ابلاغ

عالمی ذرائع ابلاغ

1228083
عالمی ذرائع ابلاغ

*** جرمنی، میونسٹے شے آئے زے تنگ: " جرمنی کی تاریخ میں ماہِ جون میں کبھی ایسی گرمی نہیں دیکھی گئی، درجہ حرارت 39.3 تک پہنچ گیا۔

 

***ڈوچے ویلے:  مرکل  کا اپنی صحت کے بارے میں بیان: "میں ٹھیک ہوں"۔

 

*** ویلٹ : جرمنی میں دس ہسپتالوں میں سے 6 کو مادی مشکلات کا سامنا آئندہ 5 سالوں میں متعدد ہسپتال بند ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔

 

***اسپین، الپائس: اسپین اور جرمنی نے یورپ  کی تنظیم و ترتیب کی تشکیل  کے لئے کلیدی ذمہ داریوں کا بیڑا اٹھا لیا۔

 

*** الموندو: UFEA یورپ انڈر 21 چیمپئن شپ کے فائنل میں اسپین جرمنی کو  2۔1 سے شکست دے کر چیمپئن بن گیا۔

 

*** ٹیلے سور: FARC پارٹی نے کولمبیا   امن سمجھوتے کے ساتھ وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔

 

***فرانس، لے موندے: یورپی یونین  کی کلیدی ذمہ داریوں  کی تقسیم کے لئے منعقدہ سربراہی اجلاس بند گلی میں ۔

 

***لی فگارو: پیرس میں 2006 سے قبل کی ڈیزل موٹر  والی گاڑیاں آج سے ممنوع قرار دے دی گئیں۔

 

*** فرانس 24: ڈونلڈ ٹرمپ کا  شمالی کوریا  میں تاریخی قدم۔

 

*** روس، خبر رساں ایجنسی ریا نووستی: نیٹو کا فوجی طیارہ اوڈیسا  میں۔

 

*** روزنامہ ازوستیا: یوکرائن کے اسمبلی ممبر نے کہا ہے کہ زیلنسکی کا صدر منتخب ہونا غلط تھا۔

 

***خبر رساں ایجنسی تاس: صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ایس۔400 دفاعی سسٹم کو 10 دن میں ترکی کے حوالے کر دیا جائے گا۔

 

*** لبنان، الحیات: مصری وفد غزہ پہنچ گیا۔

 

***سعودی عرب، الشرق الاوسط: ترکی نے لیبیا کی فوج کو 6 ترک شہریوں کو حراست میں لینے کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔

 

***قطر،  الریا القطریا: بحرین نے سکیورٹی کے شعبے میں  اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات قائم کر لئے ہیں۔



متعللقہ خبریں