عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 27.06.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

1226143
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 27.06.2019

روزنامہ القدس العربی:امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی آپریشن کو روکنے کے بارے میں جمعہ کے روز را ئے شماری کروائی  جائے  گی۔

روزنامہ القدس العربی : مانامہ اجلاس کے بعد کوچنرنئے فلسطینی انتظامیہ کو ناکام قرار دے دیا ۔

روزنامہ الشرق الاوسط : صدر ایردوان نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایس 400 مزائلوں کے بارے میں میں پابندی لگانے کے بارے میں کوئی دھمکی نہیں دی ہے ۔

روزنامہ Frankfurter Allgemeine Zeitung: جرمنی میں دائیں بازو کے انتہا پسند وں نے  بائیں بازو  کے مظاہرین پر الزام لگاتے ہوئے ملک میں خانہ جنگی شروع  ہونے سےخبردار  کردیا ۔

ویلٹ جرمنی: جرمنی میں شدید گرمی کے باعث دفتری امور سرانجام دینے میں مشکلات ۔

روزنامہ Le Parisien: ایران میں جنگ ہونے کی صورت میں ٹرمپ نے اپنے  بری  دستے علاقے نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

روزنامہ Le Monde:پیلی جیکٹس والوں نےانشورنش  کمپنیوں کو270 ملین  یورو کا جرمانہ ادا کیا ہے۔

اے بی سی اسپین:  کل موسم مزید گرم ہوگا، فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے اسپین تک رسائی حاصل کر لی ہے ۔

روسی نیوز ایجنسی ریا نووستی :روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کے روز جاپان میں ملاقات کریں گے ۔

روزنامہ İzvestiyaروس:  یوکرائن کے صدر کے آفس سے دارالحکومت کو کسی  دوسری جگہ منتقل کرنے  کی تجویز ۔

روسی نیوز ایجنسی طاس: روس میں ایک مسافر بردار طیارےکی ہنگامی لینڈنگ کے دوران دو افراد ہلاک۔



متعللقہ خبریں