عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

26.06.19

1225552
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الشرق الاوسط: ٹرمپ نے ایران  کو وسیع پیمانے کی طاقت  کے ذریعے "ملیا  میٹ " کرنے کی دھمکی دی ہے۔

القدس العربی: کوچنر  نے فلسطینیوں کی برہمی کے باوجود مناما سے مشرقِ وسطی کے اقتصادی منصوبے کو شروع کر ادیا ہے۔

الحیات: لبنان میں "صد سالہ منصوبے " کے خلاف  شدید ردعمل اور فلسطینی مہاجر کیمپوں میں عمومی ہڑتال

الا پائس: میڈرڈ میں آلودگی کے خلاف تشکیل کردہ منصوبے کی راہ ہموار کرنے کے لیے دباؤ میں اضافہ

الا مندو: پیدرو سانشیز ماہ جولائی میں اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

الا پیریاڈیکو: ایران :"وائٹ ہاؤس ذہنی طور پر مفلوج ہے۔"

زیڈ ڈی ایڈ ڈاٹ ڈی ای: جرمنی میں خشک سالی۔ امسال موسم گرما میں جرمنی  خشک سالی کے حوالے سے دو  حصوں میں بٹ گیا ہے۔  جنوبی علاقہ جات میں کچھ زیادہ مسائل درپیش نہیں تو  شمالی علاقوں میں پانی کی قلت کھیتی باڑی اور جنگلات کو متاثر کر رہی ہے۔

ہینڈلز بلاٹ : وولکس ویگن  اپنی نئی فیکٹری کو محتمل ترکی میں لگائے گا۔

دوئچے ویلے: کیتھولک  لاڈ پادری   کا دائیں بازو کے نظریات کے حوالے سے انتباہ : دائیں بازو کے نظریات  جرمنی میں عوام  میں قطب پذیری پیدا کررہے ہیں اور ڈائیلاگ کو مشکلا ت سے دو چار کر رہے ہیں۔

ریگنوم ایجنسی: یورپی کونسل پارلیمانی مجلس  میں  روس  کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک   آشکار ہو گئے ہیں۔

رامبلر: تبلیسی کے  بلدیہ میئر نے روسیوں  سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ جارجیا  میں روسی سیاح مکمل طور پر تحفظ میں  ہیں۔

لینتا ڈاٹ آر یو: سرگئے اسکرپال  کے  بھتیجے کا کہنا کہ اس کے چچا سالیس بری  بری نے  زہر دیے جانے سے قبل ممکن ہے کہ برطانوی اداروں سے خفیہ معاہدہ کیا تھا۔

لا ٹیمپس: امریکی  صدارتی  انتخابات میں روس کی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کے دائرہ کار میں  ایک  خصوصی اٹارنی موئلیر  امریکی کانگرس کو وضاحت پیش کریں گے۔

لا موند: شیر خوار بچوں ، بوڑھوں اور بے یارو مدد گار انسانوں  کو شدید گرمی سے کس  طرح بچنا چاہیے

لا فیگارو: شدید گرمی  کا موجب بننے والی آلودگی کے باعث پیرس کے علاقے میں اور لیون میں گاڑیاں باری باری  سڑکوں پر آئیں گی۔



متعللقہ خبریں