عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

21/06/19

1222626
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 الشرق الاوسط سعودی اخبار نے  خبر دی ہے کہ  فرانسیسی صدر  اس سال عراق کا دورہ کریں گے۔

 الرایہ القطریہ     کےمطابق،  ترک صدر ایردوان  نے مرسی کی وفات سے متعلق  تحقیقات کروانےکےلیے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے۔

 لبنانی الحیات : ایران نے ڈرون گر کر غلطی کی ہے  : امریکی  صدر

 جرمن ڈوئچے ویل :امریکی صدر ٹرمپ  نے  ایران کی طرف سے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے  کو  بڑی غلطی  قرار دیا ہے۔

Stern.de  کا لکھنا ہے کہ    کروڑوں روسیوں نے صدر پوٹن سے سوال کیے ان سوال و جوابات کا سلسلہ   17 ویں بار منعقد   کیا گیا تھا ۔

Speigel.de   جرمن پارلیمانی گروپ   کے  دورہ روس کے دوران  انتہائی دائیں بازو    کی جماعت AFD کے بعض ارکان  کی  طرف سے رشیا ٹوڈے کو  انٹرویو دینا  تنقید کا سبب بنا ۔

 لے موندے : جارجیا میں ایک روسی  رکن  کی پارلیمان میں موجودگی  ناراضگی کا موجب بنی ۔

 لے فیگارو   کا  لکھنا ہے کہ   دو فرانسیسیوں میں سے ایک کا خیال ہے کہ  حقیقی پناہ گزینوں کی آمد مشکوک بن چکی ہے۔

 فرانس 24 : ٹرمپ  نے ایران پر حملے کا فیصلہ اچانک واپس لے لیا ۔

 الموندو  ہسپانوی اخبار  کے مطابق ، میکسیکو کے صدر آندیریس  مانویل  لوپیز اوبرادور نے    ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے  جس سے وسطی امریکہ کو پناہ گزینوں کے بحران  سے نجات مل سکے گی ۔

  الپائس  ہسپانوی اخبار   نے خبر دی ہے  کہ   اسپین نے موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی خشک سالی شروع  ہو گئی ہے۔

 روسی ویستی  اخبار  کا لکھنا ہے کہ یوکرینی  دستوری عدالت نے   صدر  ولو دیمیر  زیلنسکی  کے  پارلیمان کو  کالعدم کرنے کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔

 روسی اخبار ایزویستیا : نیٹو نے  روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ  یورپی سلامتی  کے خلاف خطرہ بن رہا ہے۔

 

 

 

 

 

 


ٹیگز: #عالمی

متعللقہ خبریں