عالمی ذرائع ابلاغ 10.06.19

عالمی ذرائع ابلاغ 10.06.19

1215785
عالمی ذرائع ابلاغ 10.06.19

*** ڈوچے ویلے: کولن میں ترک آبادی کی اکثریت والے علاقےکُپ شاہراہ پر بعض  گھروں کے ڈاک بکسوں میں مسلمان  کے لئے دھمکی آمیز دستی خط والے اشتہار  ڈالے گئے۔

 

***N-TV.de: عیسائی ڈیموکریٹس CDU کو سنجیدہ سطح کے مسائل کا سامنا۔

 

*** ویسر کورئیر: جرمنی  کے عوام میں احساس تنہائی میں بتدریج اضافہ۔

 

*** اسپین، لا ونگارڈیا: سپریم کورٹ "کاتالونیا کی آزادی  کے لئے ریفرینڈم  "کی وجہ سے جیل میں بند قیدیوں کے پیشی کے دن تک جیلوں میں رہنے کے حق میں۔

 

***میکسیکو ، الیونیورسل: میکسیکو اور یورپی یونین  کے درمیان تجارتی سمجھوتے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں 38 کُرش کمی ۔

 

***اسپین، روزنامہ اے بی سی: رافائل ناڈال۔ پیرس میں پرانا چیمپئن۔

 

*** القدس العارابی: صدر ہادی کی منظوری  کے بعد یمن کے وزیر اعظم کل متحدہ عرب امارات  کا دورہ کریں گے۔

 

***الاہرام: سوڈان کے مظاہرین ملکی انتظام کی سول حکومت کو منتقلی تک مظاہرے جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

 

*** فرانس، لی فگارو: امریکہ کے لئے اسرائیلی سفیر کا موقف: اسرائیل الحاق کا حق رکھتا ہے۔

 

***بیلجئیم ، لُو  سوا: میگوئیل طوفان، فرانس میں تقریباً 15000 گھروں میں بجلی کی ترسیل منقطع۔

 

***سوٹزر لینڈ ، لی ٹیمپس: برطانیہ کے وزیر خارجہ کا خیال ہے کہ یورپ کے ساتھ دوبارہ سے مذاکرات  کئے جا سکتے ہیں۔

 

***روس، روزنامہ ویدوموستی،  روزنامہ کامرسینٹ اور روزنامہ RBK کا مشترکہ اعلامیہ: منشیات کی اسمگلنگ  کے شبہے میں گرفتار صحافی ایوان گولنوف  کے دعوے میں دلائل قابل بھروسہ نہیں ہیں۔

 

***روس، روزنامہ ازوستیا: عالمی بینک نے روس کی اقتصادیات کو درپیش خطرات کا اعلان کر دیا۔

 

***روس، تاس خبر رساں ایجنسی: قاسم جومارت تاکایف قزاقستان کے صدارتی انتخابات کو 70.76 فیصد سے جیت رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں