عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 09.05.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 09.05.2019

1198196
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 09.05.2019

عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم  خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔

 اے آر ڈی جرمنی:  جرمنی میں  سن 2020سے رہائشی مکانات کے لیے دی جانے والی امداد میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

ڈوئچ  ویلے:  جرمنی ہنرمند  افرادی قوت کے لئے آسانیاں پیدا  کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔

 زیڈ ڈی ایف جرمنی:  امریکہ کے جرمنی میں مقیم سفیر نےجرمنی پر نیٹو کے اخراجات کے بارے میں دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔

روزنامہ الشرق الاوسط:  صدر ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے  کی دھمکیاں دی ہیں۔

 روزنامہ الرایہ القطریہ:  قطر کے  باشندوں کے حج اور عمرہ پر جانے کی پابندی پر یونیسکو میں غور۔

روزنامہ الپائس اسپین:  وینزویلا کی خفیہ سروس نے گوائیڈو  کے پلان کی حمایت  کے بعد مراعات  ختم کیے  جانے والے پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر کو گرفتار کرلیا ہے۔

 روزنامہ La Vanguardia اسپین: بکٹیریا کے خلاف  جنگ کے لئےڈیزائن کیے جانے والے  وائرس نے 15 سالہ بچی کی زندگی بچالی۔

روزنامہ Le Monde: سرکاری ملازمین  سے ہڑتال میں شرکت کرنے  اور پورے فرانس  میں مظاہرہ کرنے کی اپیل۔

روزنامہ Le Figaro: فرانسیسی سیاحت ایجنٹوں کے مطابق چینی سیاح توقعات پر پورا اتر رہے ہیں۔

روزنامہ Kommersant: ترکی اور روس  نے مشترکہ طور پر مزید کسٹم ڈیوٹی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ اِز ویستا:  روس میں دوسری جنگ عظیم میں حاصل کردہ فتح کی سالگرہ منائی جارہی ہے۔

روسی  نیو ایجنسی طاس: آلتائے  میں برفانی تودے کے نیچے دب کر ہلاک ہونے والے سات افراد میں سے چار کی لاش نکال لی گئی  ہیں۔



متعللقہ خبریں