عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 28.03.2019

عالمی، میڈیا، شہہ سرخیاں

1172506
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 28.03.2019

روزنامہ شرق الاوسط :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس گولان پہاڑیوں کے موضوع پر غور کرنے کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔

 روزنامہ اخبار الخلیج بحرین: فیس بک،  ایرانیوں کے سینکڑوں کی تعداد میں موجود فیک اکاؤنٹس کو بند کر رہا ہے۔

روزنامہ المستقبل لبنان: یورپی یونین، گولان  پہاڑی علاقہ اسرائیل سے تعلق نہیں رکھتا۔

El Mundo اسپین: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  ابھی بھی وینزویلا میں فوجی مداخلت کے حق میں ہیں

ای ایف ا ی اسپین نیوز ایجنسی: تھریسا مئے  بریگسزٹ کے بارے میں اپنے حتمی فیصلے پر غور کر رہی ہیں۔

ال یونیورسل  میکسیکو: گوئٹے مالا میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں تیس افراد کی ہلاکت کے بعد تین دن کا سرکاری سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایس ڈبلیو ار ریڈیو 3:  یورپی باشندے گرمیوں اور سردیوں میں نظام اوقات کی تبدیلی کے خلاف ہیں۔

روزنامہ Weser Kurier :  یورپی پارلیمنٹ  ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے مزید سخت اقدامات اٹھا رہی ہے۔

اے آر ڈی : اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل میں گولان پہاڑیوں سے متعلق اجلاس میں امریکہ تنہا رہ گیا۔

روس نیوز ایجنسی طاس:  روس کے وزیر توانائی نوواک جلد ہی وینزویلا کے وزیر توانائی سے ملاقات کریں گے۔

روزنامہ Le Monde: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں گولان پہاڑیوں سے متعلق جاری  اجلاس میں امریکہ تنہا۔

 روس نیوز ایجنسی انٹرفیکس:  روس کے صدر ولادمیر  پوتین ،  کرغستان روانہ ہوگئے۔

 روزنامہ لی فیگارو: پیرس کے سکولوں کا ایک چوتھائی شدید پولوشن سے متاثر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں