عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

27.02.19

1153665
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الرائع القطریہ: ایمنسٹی انٹرنیشنل: خاشقجی کا قتل سعودی عرب کی جانب سے قتل کی وارداتوں کی ایک کڑی ہے۔

الشرق الاوسط: سینکڑوں شامی شہری داعش زیر کنٹرول آخری علاقے سےنقل مکانی کرچکے ہیں۔۔  بفرزون میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

 الامارات الیوم : جواد ظریف نے ایرانی پاسداران انقلاب کے دباؤ میں آتے ہوئے استعفی پیش کیا ہے۔

دوچے ویلے: یمن میں جرمن اسلحہ ۔  جرمن  ساختہ اسلحہ یمن میں معلومات سے ہٹ کر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

 اے آر ڈی:  نرن برگ میں  نیو نازیوں کے مشعل اٹھاتے ہوئے جلوس پر رد عمل کا مظاہرہ۔

اشپیگل آن لائن:بجلی کی مالیت۔  صارفین سالانہ 9 ارب یورو کی بجلی ضائع کرتے  ہیں۔

الا موندو:  ونزویلا نے    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپ کے" نئے سرے سےانتخابات"  کے الٹی میٹم کو مسترد کر رہا ہے۔

 الا پائس: امریکہ، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مادورو کے پرامن طریقے سے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کے لئے دباؤ ڈال رہا ہے۔

الا یونیورس،  میکسیکو: ہدایت کار اناریتو کان فلمی میلے  کی جیوری میں جگہ پانے والے  پہلے میکسیکن ہوں گے۔

 لا موند:  ماکرون کی مشرق وسطیٰ کے کھیل میں واپس لوٹنے کے لئے عراق پر چلی گئی چال۔

سوئس اخبار، لا ٹیمپس:  2018 میں سوئٹزرلینڈ کی اسلحہ کی برآمدات  میں 63 ملین فرینک  کا اضافہ ہوا ہے۔

روسی انٹر فیکس ایجنسی: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف: روس، امریکہ کے  ونزویلا میں  فوجی مداخلت کے بہانے ہے تلاش کرنے کی کوششوں کا جائزہ لے رہا ہے۔

روسی لینتا ڈاٹ آر یو نیوز پورٹل: امریکی خفیہ  سروس  کی جانب سے روس کے خلاف پہلا سائبر حملہ کرنے کی حقیقت  آشکار ہوئی ہے۔

روسی روزنامہ از ویستیا: حکومتِ جاپان نے روس کے سرکاری وفد کے جزائر کوریل کا دورہ کرنے پر ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں