عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

25/02/19

1152010
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

***الاشرق الاوسط عربی اخبار  کے مطابق ، شرم الاشیخ  اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا  تو  عرب ممالک اور یورپی ممالک  کے درمیان  مذاکرات    کی راہ تلاش    کی جائے گی ۔

 

***  کویت کے  اخبار الاوطن   نے  لکھا ہے کہ  یورپ ۔عرب ممالک اجلاس  کے  دوران  اس بات پر  اتفاق کیا گیا کہ   ایران کے خلاف  جارحیت کی مخالفت    سمیت یمن کے سیاسی حل کی تلاش  جاری رکھی جائے گی ۔

 

*** لبنانی اخبار الحیات    نے خبر دی ہے کہ ماسکو انتظامیہ   نے   ترکی اور شام  کے درمیان محفوظ علاقے میں  اپنی فوج متعین کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

 

***  ہسپانوی اخبار الموندو کے مطابق ، خوان گویڈو  آج لیما گروپ  کے اجلاس کے دوران  فوجی مداخلت کے لیے  عالمی امداد سے مطالبہ  کریں گے۔

***   پیرو کے  الکومرسیو  کا لکھنا ہے کہ  میکسیکو   کے ہدایت کار الفانسو کارون  کو  فلم روما کےلیے  بہترین ہدایت کار کا  آسکر ایوارڈ  ملا ۔

 

*** فرینکفرٹر المان نامی اخبار       نے خبر دی ہے کہ  تجارتی عدم مفاہمت   دو رکرنے کے لیے  چین امریکہ  سے سودے بازی کا خواہاں  ہے ۔

 

*** فرانس 24    کا لکھنا ہے کہ   ٹرمپ  نے چین سے درآمد کی جانے والی مصنوعاتپر اضافی ٹیکس کا فیصلہ  واپس لے لیا ۔

 

*** لے موندے کے مطابق ، روما اور گرین بک   نامی فلمو ں کو   آسکر ایوارڈز   سے نوازا گیا ۔

 

*** روسی اخبار کومر سینٹ    نے لکھا ہے کہ  امریکہ، روس کے ساتھ  سائبر   حملوں  سے روک تھام کےلیے تعاون کا خواہاں ہے۔

 

***  لینتا ڈاٹ آر یو       نے خبر دی ہے کہ   روس معیشت میں  ترقی        کا قومی امکان پایا جاتا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں