عالمی ذرائع ابلاغ - 14.02.2019

عالمی ذرائع ابلاغ

1145219
عالمی ذرائع ابلاغ - 14.02.2019

الشرق الاوسط:  امریکہ نے لبنانی فوج کو" لیزر سمارٹ راکٹ" فراہم  کردیے ہیں۔

 اخبار الخلیج بحرین:  سعودی عرب نے لبنان کی سیر و سیاحت سے متعلق وارننگ  کو ختم کر دیا ہے۔

 الرایہ القطریہ قطر:  چار بار ٹیلیفون پر بات چیت کی وجہ سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے راز پر سے پردہ اٹھا ہے۔

Le Monde: ایئر بس کمپنی  سن  2021 تک  اپنے تمام طیاروں  کی آخری کھیپ  مکمل کر لے گی  اور اس کے بعد ان طیاروں کی جگہ نئے ماڈل کے طیارے تیار کیے جائیں گے۔

Le Figaro :فرانسیسیوں کی اکثریت ییلو جیکٹس مظاہرے ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔

Le Parisien: اسد انتظامیہ کے ظلم و ستم ڈھانے والے  افراد کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔

DW: روس میں شام کے موضوع سے متعلق صدر ایردوان،  صدر پوتین اور صدر روحانی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

روزنامہ Bild:  میر کل  اقتدار کو الوداع کر رہی ہے،  میرکل آئندہ کیا کرے گی اس بارے میں چہ مگوئیاں۔

 روس نیوز ایجنسی تاس: بی بی سی  کےپروڈیوسر نے  شام میں کیمیاوی اسلحے کے استعمال کو ایک سینئر یو قرار دے دیا ہے۔

 روزنامہ  İzvestiyaروس: روس کے یورپی یونین میں مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ نارتھ  سٹریم  پروجیکٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔

 RİA Novostiنیوز ایجنسی روس:  روبل کی قدر قیمت میں مختلف افواہوں کے بعد کمی دیکھی گئی ۔

 



متعللقہ خبریں