عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں - 25.01.2019

عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

1133021
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں - 25.01.2019

سامعین کرام۔  روزنامہ الحرام:  مصر میں سابق صدر حسنی مبارک  سے اقتدار حاصل کرنے والے 25جنوری انقلاب کی آٹھویں سالگرہ منائی جا رہے ہے۔

 الوطن کویت: وینزویلا  میں ہونے والے ہنگاموں کے نتیجے میں امریکن پٹرول کی آمدنی میں ایک فیصد اضافہ۔

الحیات لبنان:  مصر حاصل کردہ اپنے قرضہ جات میں سے اٹھ اعشاریہ 5بلین ڈالر  سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت کو ادا کرے گا۔

Spiegel-online: یورپی یونین میں ٹیکس ادا نہ کرنے کی وجہ سے یونین کے رکن  ممالک کو  ہر سال 825 بلین یورو کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ تحقیقات کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں ٹیکس  ادا نہ کرنے کا سلسلہ ناقابل حد تک بڑھ چکا ہے۔  سوشل ڈیموکریٹس پانچ  مادوں پر مشتمل  ایک نیا پلان تیار کرتے ہوئے اس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 او آر  ایف  آسٹریا:  صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ان کا شام پر قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔  جمہوریہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا شام پر قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔  ہمارے وطن  کی سرزمین لا  سات لاکھ  ا سی  ہزار مربع کلومیٹر کا رقبہ  ہی ہمارے لیے کافی ہے۔

Le Parisien:فرانس:  فوج کی مکمل حمایت حاصل کرنے والے مادورو  نے امریکا کو چیلنج کردیا۔

Le Mondeفرانس:  فرانسیسی فوج کا عراق اور  شام سے انخلا  کا مسئلہ زیادہ پیچیدہ ہو گیا ہے ۔

Le Figaro فرانس: صدرٹرمپ ابتدا ہی سے وینزویلا میں اقتدار کی منتقلی کے  خواں تھے۔

روزنامہ İzvestiyaروس:  یوکرائن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن  کو رشین  ٹرانزٹ گیس  کے سمجھوتے پر دستخط کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔

 RİA Novosنیوز ایجنسی:  کریمیا نے یورپی کونسل پارلیمنٹیرین  اسمبلی نے آبنائے کرچ سے متعلق مطالبات کو مسترد کردیا ہے یورپی کونسل پارلیمنٹیرین اسمبلی نے یوکرینی فوجیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

El Pais اسپین:  ماہرین نے دو سالہ جولین کو بچانے کے لئے دو کیپسول  اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

El Mundoاسپین:  اسپین نے حکومت کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل Jose Manuel Albares نے وینزویلا حکومت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے کروائی جانے والی انتخابات کو شفاف  اور  جمہوری قرار دے دیا ہے

La Vanguardia سپین: گوائیڈو  کے اپنے آپ کو  ملک کے  صدر ہونے کا اعلان کرنے کے بعد روس  نے  مادورو  اور امریکہ نے گوائیڈو  کی حمایت کا اعلان  کردیا۔



متعللقہ خبریں