عالمی شہ سرخیاں

18/01/19

1128353
عالمی شہ سرخیاں

***ڈیجیٹل اکبار انفو بائے کے مطابق ،بوگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر حملہ،درجنوں  ہلاک وزخمی۔

** اے بی سی   اسپین کے مطابق  میسی کے گول سے بارسلونا  کنگ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ۔

 **روسی ازویستیا اخبار نے خبر دی ہے کہ  روسی سائنسی ماہرین  نے  متنبہ کیا  ہے کہ    آپوفیس ایسٹروڈین سن 2068 میں  دنیا سے ٹکرا سکتا ہے ۔

 

*** روسی   ریا نووستی  ایجنسی کے مطابق ،  پیانگ یانگ  میں متعین روسی سفارت خانے کی اس بات کی تردید کی ہے کہ روس شمالی کوریا کو  فضائی دفاعی نظام فروخت کر رہا ہے۔

 

** روسی ویستی   نیوز کا لکھنا ہے کہ   روسی صدر پوٹِن کا سربیا میں پر تپاک استقبال ،ہزاروں سربوں نے  بلغراد  میں  ان کا خیر مقدم کیا ۔ دو طرفہ معاہدوں کے تحت  200 ملین یورو کے معاہدے اس دور ےکے دوران طےکیے جائیں گے۔

** جرمن ڈوئچ ویل  نے لکھا ہے کہ  وفاقی پارلیمان نے خواتین کو دیئے جانے والے حق رائے دہی کے حق کے یک سو سال مکمل  کرلیے ہیں۔

 

* اے آر ڈی     کےمطابق ، یورپی یونین   بریگزٹ کے جواب میں  کسی ممکنہ ہنگای حالت سے نمٹنے کےلیے  تیاریاں کر رہی ہے ۔

 

** الحیات  عربی اخبار نے لکھا ہے کہ    ترک وزارت داخلہ نے  دہشتگرد تنظیم سے وابستگی کے شعبے میں   ولندیزی خاتون صحافی کو ملک بدر کر دیا ہے۔

 

*** قظری الرایہ   نے خبر دی ہے کہ  قطری وزیراعظم نے ترک وزیر داخلہ سے سلامتی پر مبنی تعاون کےلیے  تبادلہ خیال کیا ۔

 ***لے فیگارو کا لکھنا ہے کہ  حکومت فرانس  کی طرف سے مذاکرات ہونےک ے باوجود زرد صدر ی تحریک نے مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

*** لے پاریسن  فرانس   نے خبر دی ہے کہ  یورپی پارلیمانی انتخابات کے دوران  ماکروں ۔لے پین  مناظرے کا  نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں