عالمی شہہ سرخیاں

09.01.19

1122337
عالمی شہہ سرخیاں

آے آر ڈی ٹیلی ویژن چینل : ترکی اور امریکہ  شام کے معاملے پر بحث و مباحث کر رہے ہیں۔

اشپیگل  آن لائن: بولٹن  کا شام مشن :  ٹرمپ  کے ماحول   میں بہتری لانے کے ذمہ دار حکام ایردوان کے مد مقابل شکست کھا گئے۔

روزنامہ ہینڈلز بلاٹ: کم شرح سُود  یورو زون کے ممالک میں حرکت کرنے کے حدود  دربعے کو  وسعت دے رہی ہے تو اس کے ساتھ ساتھ لا پرواہی سے کام لینے کا موجب بن رہی ہے۔

دوچے ویلے : مصر میں دو جرمن شہری لا پتہ، دفتر ِ     اٹارنی جنرل  ایک شامی شہری کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی کاروائیاں کر رہا ہے۔

لا فیگارو: برسلز حملوں میں  ہلاک شدگان کی پوسٹ مارٹم رپورٹیں چوری ہو گئیں۔

لا پیری سیئن : یلیو جیکٹس کی اٹلی میں  اشتعل انگیزی کی کاروائیاں

لا موند: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرحدی دیوار کے حوالے سے بیانات کے بعد امریکہ میں  درپیش بحران میں گہرائی آئی ہے۔

الا موندو: اسپین : "جزائر بالیئر کے سرکاری ملازمین  پر  جج حضرات کے ساتھ قاتالونی زبان  بولنے کو لازمی قرار دے رہا  ہے۔"

پرینسا لاطینہ: کیوبا کا کہنا ہے کہ امریکہ  کے پاناما میں شک و شبہات پیدا کرنے والے فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق  ہو گئی ہے۔

ازوسطیہ:  روس  نے  بیان دیا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کے شام سے انخلاء کا معاملہ ترکی اور امریکہ کے درمیان کٹھن مذاکرات کا معاملہ بنا ہے۔

تاس خبر ایجنسی: ریاب کووف :" میں  نہیں  سمجھتا کہ امریکہ شام سے مکمل طور پر انخلاء کر دے گا۔ "

ریا نوووستی خبر ایجنسی: ہیمکی  کلب نے یورو لیگ میں  فنیر باہچے کو شکست سے دو چار کر دیا ، یہ کلب بروز جمعرات  ایک دوسرے ترک کلب انادولو ایفس سے استنبول میں مدِ مقابل ہو گا۔

الاشرق الاآوسات:  افریقی  شہری  55 ممالک پر محیط ایک مشترکہ پاسپورٹ کے اجراء کے عمل کے نزدیک پہنچ گئے ہیں۔

القدس العربی :صدر   ایردوان نے  امریکی قوتوں کی  جگہ لینے والی اور شام کے تمام تر حلقوں پر مشتمل ایک  فوج کی تجویز  پیش کی ہے۔

الامستقبل: صورتحال  تشویشناک  : طوفان نے شامی  مہاجرین کو بری طرح متاثر کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں