عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 03.01.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

1118570
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  - 03.01.2019

El País:   اسپین کے کلیسے نےسن   1975 سے  مدفون ڈکٹیٹر فرانکو کی قبر سے ان کی ہڈیاں نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

El Mundo:      اسپین  کی سوشلسٹ لیبر پارٹی کے مطابق رائے دہندگان  کا نصف حصہ  کاتالونیا آئین کی شق نمبر 155 پر  عمل درآمد کی خواہاں ہے۔

El Mercurio:   برازیل کے صدر  Jair Bolsonaro کا امریکا کے ساتھ مل کر سخت گیر حکومتوں کے خلاف مشترکہ طور پر جدوجہد کرنے  کا وعدہ ۔

Elhayat:   امریکہ کا شام سے انخلا کے فیصلے سے اسرائیل کو دی جانے والے حمایت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

Elriyadhیورپ میں میری ہر دلعزیزی کوئی اہمیت نہیں رکھتی:  صدر ٹرمپ

Alkuds Alarabi:امریکی سیکورٹی وفد  آج ترکی میں ترک حکام سے فتح اللہ گولن کی واپسی کے بارے میں بات چیت کرے گا۔

Le Figaro: برازیل میں سوشلزم سے چھٹکارا پانے کے لئے نئی حکومت برسراقتدار۔

EURONEWS: امریکہ کی جانب سے  ترک  کیا جانے والا یورپ   نئے  سال پر اپنے آپ کو غیرمحفوظ سمجھتا رہا ۔

EURONEWS: نئی ویڈیو میں  سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش  کے ٹکڑوں کو ایک بکس میں بند سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ  کی جانب لے جاتے ہوئے دیکھا  جاسکتا ہے۔

جرمن اکنامی جریدہ: ایردوان  نے  قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی   کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم  اجرتوں کی  حد کو بلند کر دیا۔

طاس نیوز ایجنسی: صدر ٹرمپ نے سابقہ سوویت یونین کے زوال کو افغانستان میں مداخلت کی قرار دے دیا۔

روزنامہ ایزویستا:   امریکی ماہرین نے خطرناک ترین سمارٹ ٹیلیفون کی فہرست جاری کردی۔  فہرست ٹیلیفون کے ایک شخص پر پڑھنے والے خطرناک اثرات کی مقدار کو دیکھتے ہوئے جاری کی گئی ہے۔

RiA Novosti: روسی  اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سن 2018 میں روس کی ریل شرح ترقی صفر اعشاریہ چار فیصدتک محدود رہی ہے جب کہ سرکاری اعداد و شمار میں یہ شرح تین اعشاریہ  چار فیصد بتائی گئی ۔

روزنامہ جنگ : 172 نام جائزہ کمیٹی کے سپرد، یہ افراد فی الحال ای سی ایل پر رہیں گے۔ نظر ثانی  کے بعد  کمیٹی  کی سفارشات  پر کابینہ آئندہ اجلاس میں غورکرے گی۔



متعللقہ خبریں