عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 02.01.2019

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

1117753
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں  - 02.01.2019

Le Figaro :پومپئیو  کی امریکی حمایت کے بارے میں اسرائیل کی حمایت

Le Parisien: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کیا فائدہ ہے؟

 Le Monde:فرانس میں  2 ہزار 19 کی پہلی سہ ماہی میں 3 خطرناک اصلاحات

 ElPais: برازیل بول سونارو نے انتہائی دائیں بازو کی پارٹی سے اقتدار حاصل کرنے کی تقریب میں  امریکہ کے صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک جیسے نظریات ہی کا مالک ہونا کا عندیہ دیا ہے۔ اس تقریب میں اسرائیل اور ہنگری کے وزرائے اعظم کے علاوہ امریکی وزیر خارجہ اور ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ElPais: برازیل کے  نئے صدر ہائربول سونارو نے برازیل  بدعنوانیوں اور  نظریات  سے بچانے کا وعدہ کیا ہے۔ انتخابات کے بعد ہزاروں کی تعداد میں برازیلی  باشندے سڑکوں اور گلیوں پر نکل آئے اور اپنی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

 اسپین کے وزیراعظم Pedro Sánchezنئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال سب کے لیے نئے مواقع لے کر آئے گا۔  انہوں نے ملک میں مساوات۔  ہم آہنگی اور سماجی انصاف قائم کرنے کی تمنا بھی کی۔

ElPais:  اسپین  یورپی یونین کی پابندیوں کے باوجود وینزویلا کے ٹینکروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ حکومت  نے 20 ملین یورو کے مقابلے میں ٹینکروں کو جدید بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

ڈوئچ اویلے :  جرمنی کے وزیر  اقتصادیات Peter Altmaier نے  ماہ اکتوبر میں ترکی کے دورے کے بعد دونوں ممالک کے درمیاں موجود مسائل کو حل کرنے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

جریدہ STERN:  ملک شام کی سرحدوں کے قریب جنگی سامان کی منتقلی کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

اے آر ڈی  ٹیلی ویژن: Bottropشہر میں غیر ملکی دشمنی پر یقین رکھنے والے شخص نے جان بوجھ کر لوگوں پر گاڑی چڑھا دی۔

روزنامہ  ایزویستا : افق کے اس پار بھی دیکھ لیا۔  روس کا جدید جنگی سازوسامان اب وقت سے بہت آگے نکل چکا ہے۔  2 ہزار اٹھارہ کا سال روس کے جنگی سلمان کا سال تھا،  افسانے اور کہانیاں سمجھا جانے والا جنگی سلمان اب ہمارے سامنے ہے۔

طاس نیوز ایجنسی: ناسا  کی امریکی انتظامیہ کے ردعمل کے باوجودروس کی وفاقی خلائی ایجنسی روس کوسموس کے سربراہ سے ملاقات کی تیاریاں۔

روزنامہ جنگ: پاکستان کی غیر ممالک میں 2151 جائیدادیں، تحقیقات کا آغاز ۔

روزنامہ دنیا : وفاقی کابینہ کا 172 افراد کے نام ای سی ایل سے فوری نہ نکالنے کا فیصلہ۔

روزنامہ  ڈان: آپ کو کام نہیں کرنا تو حکومت چھوڑ دیں'، چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم۔



متعللقہ خبریں