آئیوری کوسٹ نے تیسری بار افریقی نیشنز کپ جیت لیا

ٹورنامنٹ کے فائنل میں نائجیریا اور آئیوری کوسٹ مدِ مقابل  آئے

2101069
آئیوری کوسٹ نے تیسری بار افریقی نیشنز کپ جیت لیا

افریقن نیشنز کپ کا  چمپئن آئیوری کوسٹ بن گیا...

افریقی  فٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے اس سال 34 ویں بار  منعقد ہ  ٹورنامنٹ کے فائنل میں نائجیریا اور آئیوری کوسٹ مدِ مقابل  آئے۔

آئیوری کوسٹ نے  نائیجیریا کو 2-1 سے شکست دے کر چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

آئیوری کوسٹ نے تیسری بار یہ کپ  اپنے نام کیا ہے۔

اس سے قبل  اس ملک نے 1992 اور 2015 میں  یہ ٹائٹل  جیتا تھا۔

 



متعللقہ خبریں